پاکستان شائع 28 جون 2024 10:22am وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:14pm آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے، وکلاء کے دلائل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:41pm فوج سے رابطہ منقطع کرنا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی، فواد چوہدری عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی نہیں تلخیاں ہیں، سابق وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:24pm اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سیاسی اسیران کو رہا کرے، بیرسٹر گوہر وفاقی وزراء کے بیانات قابل مذمت ہیں، چیف جسٹس بیانات کا نوٹس لیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm موجودہ حکومت کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی واضح حکمت عملی موجود نہیں، عمران خان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران دہشت گردی میں بڑی کمی آئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 26 جون 2024 01:07pm فارم 47 والوں کے دل میں سیاسی بغض ہے، کنول شوزب رانا ثناء اللہ شام کو ایک ٹاک شو میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ نیا کیس لے کر آرہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:47pm شعیب شاہین نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے یا جیل ٹرائل کا مطالبہ کردیا عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے مقدمے پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:00am کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:37pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 25 جون 2024 09:42am خواجہ آصف کے عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق انتہائی سنگین الزامات وزیر دفاع نے اپنی طویل ٹوئٹ میں کسی بات کا پردہ نہیں رکھا اور غیر مناسب لفظ بھی ادا کیے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع، الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:16pm عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:52pm ’عمران خان کے ساتھ ون آن ون مذاکرات ہوئے تو نواز شریف ان کی بہت ساری باتیں مان لیں گے‘ 'عمران خان باہر آئے تو ملک میں آنے والی سرمایہ کاری رک جائے گی'
پاکستان شائع 20 جون 2024 02:33pm تحریک انصاف کی قیادت پارٹی سرگرمیوں سے دور ہونے لگی عمران خان کی ہدایات پر عمل نہ کرنے والے لاہور کے رہنماؤں کی رپورٹ اعلیٰ قیادت کو بھجوا دی گئی
شائع 20 جون 2024 02:25pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی جیل انتظامیہ نے پارٹی رہنماؤں سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جگہ کسی اور رہنما کا نام دینے کا کہہ دیا۔
پاکستان شائع 16 جون 2024 11:50am عمران خان کو 5 سال جیل میں رکھیں، احسن اقبال اور فواد چوہدری آمنے سامنے آ گئے احسن اقبال کے بیان پر فواد چوہدری نے ایکس پر ردعمل کا اظہار کیا تھاش
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:33am عمران خان کی مبینہ شراب نوشی کا بیان بہروز سبزواری کو لے ڈوبا، چینل کے خلاف مقدمے کا عندیہ ایف ایچ ایم پاکستان نے ایک اور ویڈیو جاری کردی
پاکستان شائع 14 جون 2024 07:35pm عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے درجنوں کارکنان اور رہنما گرفتار پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد کارکنان منتشر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:21pm آئی ایس آئی کا کام تحفظ دینا ہے، اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے، عمران خان جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کیے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 جون 2024 01:01pm لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری حیرت کی بات ہے کوئی پولیس افسر زخمی نہیں ہوا، عمران خان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:59am دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:51am عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:32am حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ عمران سمیت دیگر کیخلاف 11 کیسز ٹرانسفر کروانے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:07am اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 12:04pm عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید آزادی مارچ مقدمے سے بری 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی اور دیگر بھی بری
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:16pm عمران خان کی مذاکرات کی آفر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے منہ پھیر لیا 'فی الحال مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آرہا'
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:53pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:41pm کرکٹ ٹیم کی شکست پر عمران خان کا ’محسن نقوی‘ پر جوابی وار پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے ٹیم میں بڑی سرجری سے متعلق بیان پر اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی کا شدید ردعمل آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:16pm پاک بھارت میچ کے دوران عمران خان کی رہائی کا بینر لہرانے والا کون؟ شناخت ہوگئی شہباز گل نے مذکورہ شخص کی شناخت لوگوں تک پہنچائی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر