Aaj News

بدھ, جنوری 01, 2025  
29 Jumada Al-Akhirah 1446  

imran khan

ملک کے اندر اور باہر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے ، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2022 10:27am

ملک کے اندر اور باہر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے ، عمران خان

عمران خان نے بتایا کہ میرے خلاف جو جو سازشیں ہوئیں، جو جو ملوث ہے، میں نے اس ویڈیو میں ایک ایک کا نام لیا ہے، ویڈیو اس لئے بنائی کہ اگر مجھے کچھ ہوگا تو عوام کو پتہ چلے کس نے باہر اور کس نے ملک میں بیٹھ کر سازش کی۔
ہم سیاست نہیں جہاد کر رہے ہیں: عمران خان
پاکستان شائع 12 مئ 2022 10:17pm

ہم سیاست نہیں جہاد کر رہے ہیں: عمران خان

عمران خان نے کہا کہ ہمارے 80 ہزار سے زائد لوگ امریکا کی جنگ میں قربان ہوئے، مشرف کو امریکا سے حکم آیا کہ جنگ میں شریک نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے لیکن بد قسمتی سے ہمارے اُس وقت کے سربراہ نے گھٹنے ٹیک دیے تھے۔
بلاول بھٹو نے عمران خان کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 11 مئ 2022 12:03am

بلاول بھٹو نے عمران خان کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی

وزیر خارجہ نے کہا کہ تین سے دس اپریل تک جو ہوتا رہا اور جو ابھی ہو رہا ہے وہ آئین شکنی ہے، پی ٹی آئی کے صدر، وزیراعظم اور گورنر پنجاب نے اپنے اقدامات کی آڑ میں آئین شکنی ہے کی ہے۔
عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا
پاکستان شائع 10 مئ 2022 11:10pm

عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو میر جعفر قرار دے دیا

عمران خان نے مزید کہا کہ ڈان لیکس میں نواز شریف نے کہا میں تو بھارت سے دوستی کرنا چاہتا ہوں فوج نہیں کرنا چاہتی، کبھی نواز اور شہباز کے منہ سے کشمیر کی بات نہیں نکلی لیکن میرے دور میں مودی کو فوج کے خلاف بات کرنے کی جرات نہیں تھی۔
عمران خان کا سپریم کورٹ سے گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2022 01:19pm

عمران خان کا سپریم کورٹ سے گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس کا مطالبہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بیرونی سازش سے مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کی دستور شکنی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے پنجاب میں آئین و قانون کی کھلی توہین کے فوری نوٹس کا مطالبہ کردیا۔