▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 11:54pm شہباز گل کا اسپتال جانا مکافات عمل ہے: مریم اورنگزیب عمران خان فورنگ فنڈنگ، توشہ خانہ کے حوالے سے کوئی حساب دینے کو تیار نہیں ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 08:24pm مجھے نااہل کرکے نواز شریف کے ساتھ الیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے: عمران خان سوشل میڈیا پر فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے بچوں کو اُٹھا کر ان سے زبردستی اعتراف کروایا جا رہا ہے کہ ہمیں عمران خان نے ایسے بیانات دینے کو کہا
پاکستان شائع 18 اگست 2022 06:11pm عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ، جلسے کی تاریخ بھی تبدیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث پارٹی کو جلسہ انتظامات میں مشکلات کا سامنا ہے لہٰذا اب 19 اگست کے بجائے جلسہ 26 اگست کو ہوگا
پاکستان شائع 18 اگست 2022 02:43pm شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 01:01pm توشہ خانہ کیس: ہماری نظر میں عمران خان اب تک ایم این اے ہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے وکیل کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 10:30am پمز میں ڈاکٹرز کی جانب سے شہباز گل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل میڈیکل بورڈ کی ابتدائی رپورٹ میں شہباز گل کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 17 اگست 2022 08:23pm عمران خان کے این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کاغذات اثاثہ جات سے متعلق اعتراضات پر تسلی بخش جواب نہ مہیا کرنے پر مسترد کیےگئے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 07:05pm شہباز گل کے وکلاء نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے
پاکستان شائع 17 اگست 2022 05:53pm شہباز گل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ جھوٹا بیان لینے کی کوشش ہے: اسد عمر جسمانی ریمارنڈ کا مقصد صرف تشدد کا نشانہ بنانا ہے، اس دوران من گھڑت بیان سامنے آئیں گے جس کا مقصد عمران خان کو ہدف بنانا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2022 10:03pm کراچی این اے 237 اور 246 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور این اے 237 اور 246 پر کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی صورت میں عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کراچی کی تینوں نشستوں پر کلین چِٹ مل گئی ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2022 09:14pm نواز شریف پھر ملک کے وزیراعظم بنیں گے: خواجہ آصف عمران خان شرطیں لگا رہے تھے کہ پاکستان سری لنکا بن جائے گا تاہم ابھی ہم اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوئے ہیں
پاکستان شائع 16 اگست 2022 06:06pm شہباز گل پر تشدد، عمران خان اور ہاشم ڈوگر کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا شہباز گل سمیت کسی قیدی کو کوئی انگلی لگادے، عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں
پاکستان شائع 16 اگست 2022 03:03pm این اے 237 اور 246 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی روک دیئے گئے ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف سے آج شام 4بجے تک اعتراضات پرجواب مانگ لیا۔
▶️ پاکستان شائع 15 اگست 2022 05:28pm فوج اور پی ٹی آئی میں اختلافات ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: فواد چوہدری عمران خان 19 کو کراچی اور 20 اگست کو حیدرآباد میں جلسہ کریں گے، جلسےکرکے ملک گیر انتخابی مہم چلائی جائے گی
پاکستان شائع 15 اگست 2022 04:50pm پی ٹی آئی کا 19 اگست کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 19 اگست کو شہرِ قائد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے...
پاکستان شائع 14 اگست 2022 05:36pm ‘میڈیاہاؤسز، صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی غیر معمولی مہم چلائی جارہی ہے’ "میں اپنی قوم کو امپورٹڈ سرکار اور ریاستی مشینری کی جانب سے ان میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ایک نہایت غیر معمولی مہم کے بارے میں متنبہ کرنا چاہتا ہوں"
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 01:07am میں امریکا کے خلاف نہیں، بلکہ ان سے دوستی چاہتا ہوں: عمران خان ایک دہشتگرد 30 سال سے برطانیہ میں بیٹھا ہے، جس نے ہزاروں لوگوں کو قتل کروایا، اب کیا برطانیہ ہمیں الطاف حسین پر ڈرون حملہ کرنے کی اجازت دے گا
پاکستان شائع 13 اگست 2022 10:53pm آج ہمیں کئی بحرانوں کے ساتھ جذباتی بحران کا سامنا ہے: وزیراعظم ملک میں نفرت کے بیج بو کر قومی وحدت کو پارہ پارہ اور قوم کو تقسیم کرنے کی نا پاک کوشش کی جا رہی ہے جس کا ہمارے بزرگوں نے سوچا بھی نہ ہوگا
▶️ پاکستان شائع 13 اگست 2022 06:04pm بنی گالہ پر چھاپے ماریں گے تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں: فواد چوہدری رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کو تفتیش میں شامل کیا جا رہا ہے، وہ شہریوں پر تشدد کے الزامات پر اپنےکردار کی وضاحت کریں
پاکستان شائع 13 اگست 2022 05:21pm شہباز گل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمر فاروق پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 12:21pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان 1996 سے اب تک کا ریکارڈ فراہم کریں ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکرٹری جنرل کو خط لکھ ڈالا
پاکستان شائع 13 اگست 2022 10:30am تحریک انصاف آج لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی انتظامات جائزہ لینے کے لئے عمران خان نے رات گئے ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا