پاکستان شائع 02 جولائ 2024 10:57am عدالت نے عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:14pm ’سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں‘، عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری قانون کے تحت خاتون مجرم بھی ضمانت کی دعویدار نہیں ہو سکتی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 11:59pm عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےمحفوظ شدہ فیصلہ سنایا، سزامعطلی کی درخواست پر10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:37pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:16pm عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:59am دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 13 جون 2024 07:49pm حکومت نے سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ہائیکورٹ کو سائفر کیس میں اپیل سننے کا اختیار ہی نہیں، حکومت کا درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:07am اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 01:53pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:35pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت، فریقین کو نوٹس جاری سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:55pm بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 17 مئ 2024 02:22pm ہمیں بھی عمران خان کو ملنے والی سہولیات فراہم کی جائیں، پنجاب کے قیدیوں مطالبہ زور پکڑ گیا جیل حکام نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی قانون سے متصادم سہولیات کا ذکر کیا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:17pm تین نام فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلئے نہیں بات چیت کیلئے تجویز کیے ہیں، عمران خان چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:23pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 03:07pm عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد، کیس منتقلی کی درخواست مسترد آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے گئے تو کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا، عدالت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا