پاکستان شائع 17 جنوری 2025 12:49pm پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 02:23pm فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں عمران خان کے سخت الفاظ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نہ مجھے فائدہ اور نہ حکومت کو نقصان ہوا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 12:31pm عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، تحریری فیصلہ سامنے آگیا سزا کس سیکشن کی تحت سنائی گئی جج نے واضح کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 05:50pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سیل پہلے سے ہی اڈیالہ جیل میں تیار کرلیا گیا تھا، ذرائع
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 06:07pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے وکیل نے مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی اڈیالہ جیل میں جاری سماعت میں اب تک 7 گواہوں کے بیانات قلمبند جبکہ 5 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 09:48pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جناح ہاؤس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2025 09:01pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر: عدالت نے تحریری حکم نامے میں کیا لکھا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 05:30pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں اسپیشل جج سینٹرل، ایف آئی اے اور دیگر فریق، کیس میں بری کرنے کی استدعا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:07am عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر عمران خان کے خلاف یہ واحد کیس ہے جس کا ٹرائل ایک سال تک چلا، فیصلہ صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنائے جانے کا امکان تھا
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:26pm توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 02:38pm عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 10:08am عمران خان اور بشریٰ بی بی آج بھی مختلف مقدمات میں ریلیف سے محروم عدالت کی جانب سے آج بھی بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم، الزامات کیا ہیں؟ الزامات کے مطابق ملزمان نے پرائیویٹ فرم سے جیولری سیٹ کی قیمت صرف 52 لاکھ روپے لگوائی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:51pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:28pm 26 نومبر کو جو ”جھانسی کی رانی“ بن رہی تھی آج وہ منہ چھپارہی ہیں، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی آج اچھے بچوں کی طرح خاموش ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:45pm توشہ خانہ کیس 2 میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 10:39am توشہ خانہ 2 کیس: ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کررہی ہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:29pm سلمان اکرم راجہ کی بشریٰ بی بی سے اختلاف پر وضاحت پی ٹی آئی سیاسی جنگ کے ساتھ ساتھ قانونی جنگ بھی لڑتی رہے گی، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:51am پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی زیادہ ٹائم اس لیے نہیں دے سکتے کیونکہ سردیوں کی چھٹیاں آنے والی ہیں، جج کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:45pm لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، تین دن سے میتیں اور نام تبدیل کیے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 04:06pm بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے آئی نیب ٹیم پشاور سے خالی ہاتھ راولپنڈی روانہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 11:06am علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:40am مریم ریاض وٹو رات گئے تک بشری کی ڈی چوک میں موجودگی کا دعوی کرتی رہیں بشری بی بی خیبرپختونخوا میں ہوتیں تو ضرور فیملی سے رابطہ کرتیں، بہن
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 04:24pm 24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف مقدمات کاسلسلہ جاری احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 06:43pm بشری بی بی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا، عمران خان سعودی عرب کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے تفصیلی ٹؤئٹ
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:42pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کی نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 09:28am بشریٰ بی بی کے ’ویڈیو بیان‘ پر بیرسٹر سیف نے ہاتھ اٹھا لیا مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا کی عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:11am بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر مداخلت کے الزام پر اسحاق ڈار کا رد عمل آگیا سیاسی مقاصد کے لئے ملکی خارجہ پالیسی سے نہ کھیلا جائے، نائب وزیراعظم