190ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست
17 جنوری کو سزا سنائی گئی اور ابھی تک سماعت نہ ہوئی ہے جو جلد از جلد اپیل کے لیے مضبوط جواز ہے، درخواست میں موقف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.