کاروبار شائع 19 فروری 2023 05:59pm پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائے غریبوں کو تحفظ دے، آئی ایم ایف سربراہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2023 10:28am ’پاکستانیوں تم 500 روپے لیٹر بھی ڈلوا لوگے‘ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پیٹرول بم پر تبصرے
کاروبار شائع 16 فروری 2023 08:41am آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری گیس مہنگی ہونے سے صارفین پر 310 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 09:54pm آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘ پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:06pm پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح33فیصد تک جانےکا خطرہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نےخدشات کا اظہار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:40pm بسکٹ سے لیکرلپ اسٹک تک کیا کیا مہنگا ہوگیا سگار اور فزی ڈرنکس کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:34pm عوام پر اضافی بوجھ: سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سیلز ٹیکس کو 17 سے بڑھا کر 18فیصد کردیا گیا
پاکستان شائع 14 فروری 2023 06:31pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 14 فروری 2023 05:09pm صدر علوی کا عمران خان سے رابطہ، الیکشن اور اسحاق ڈار سے ملاقات پر گفتگو دونوں کے درمیان ملک میں عام انتخابات کی ٹائم لائن سے متعلق بھی بات ہوئی، ذرائع
کاروبار شائع 13 فروری 2023 10:33pm آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 13 فروری 2023 10:08pm ’وزیراعلیٰ نے کہا وفاق بلوچستان کو مالی بحران سے نہیں نکالتا تو اسمبلی تحلیل کردیتے ہیں‘ وفاق ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ کیوں نہیں بٹھاتا؟ وزیر خزانہ بلوچستان کا سوال
کاروبار شائع 13 فروری 2023 11:30am پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہونگے منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی تیاریاں جاری
کاروبار شائع 12 فروری 2023 08:46pm وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کرلیا جون تک بجلی صارفین سے تقریباً 250 ارب روپے ریکور کیئے جائیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 11:11pm وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی ہے، وزیر داخلہ
کاروبار شائع 12 فروری 2023 08:21am آئی ایم ایف مطالبات پر حکومت کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا منصوبہ نومبر 2023 تک سہ ماہی بنیادوں پر بجلی7.91 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی
کاروبار شائع 11 فروری 2023 10:13am رئیل اسٹیٹ کے بجائے مینوفیکچرنگ شعبے کو بہتر کیا جائے، عالمی بینک عالمی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری
پاکستان شائع 10 فروری 2023 04:44pm عدالت جانا مناسب نہیں، اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل کریں گے، فواد جنرل باجوہ نے چار اعترافات کیے، پی ٹی آئی رہنما
کاروبار شائع 10 فروری 2023 01:52pm معاشی بحران: اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب ڈالرسے نیچے آگئے ملک کے مجموعی ذخائر8 ارب 53 کروڑ ڈالر رہ گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 03:44pm آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پراسٹاک مارکیٹ گر گئی کاروبارشروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس کی کمی
پاکستان شائع 09 فروری 2023 10:39pm آئی ایم ایف معاہدہ: یہ کوئی خوشخبری نہیں، معاونِ خصوصی ' دیکھنا یہ ہے اس معاہدے کا اثر کیا پڑے گا۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 10:44pm معاملات طے پاگئے، لیکن آئی ایم ایف سے پیسے کب ملیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس کو بہت محتاط رہنا چاہئیے، عرفان قادر
کاروبار اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:39pm آئی ایم ایف اعلامیے میں مطالبات کی فہرست، معاہدہ نہ ہوسکا وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف وفد کا ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:05pm آئی ایم ایف سے مذاکرات آج مکمل ہوجائیں گے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے رات 12 بجے تک کا وقت ہے، اسحاق ڈار
کاروبار اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 06:02pm پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق رائے ہوگیا، آج معاہدہ طے پانے کا امکان آئی ایم ایف نے حکومت سے سیلاب سے متعلق اخراجات کا ثبوت مانگ لیا، ذرائع
پاکستان شائع 08 فروری 2023 08:21pm وزیر مملکت خزانہ نے آئی ایم ایف سے جلد معاہدے کی نوید سُنادی بجلی ٹیرف یا ٹیکس کا زیادہ بوجھ صاحب ثروت لوگوں پر ڈالیں گے، عائشہ غوس پاشا
کاروبار شائع 08 فروری 2023 10:50am پیٹرولیم لیوی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات الجھ گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے
کاروبار شائع 08 فروری 2023 10:32am آئی ایم ایف کا درآمدات پر پابندیاں ہٹا کر ایل سی ایز کھولنے کا مطالبہ ایل سیز کھولنے کیلئے 4ارب ڈالر درکارہوں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:36pm آئی ایم ایف غریبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے، ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بحران حل کرنے کیلئے وہ طریقہ اپنائیں جس میں کم آمدنی والے افراد کو ترجیح دی جائے.
کاروبار شائع 07 فروری 2023 11:01am آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پاکستان شائع 06 فروری 2023 09:16pm ’آئی ایم ایف کے ڈالرز آگئے تب بھی ڈیفالٹ کرجائیں گے‘ 'شیخوں کے پیسے آپ نہیں دے رہے اگر وہ جاتے ہیں تو آپ نے ویسے ہی ڈیفالٹ کرجانا ہے'