کاروبار شائع 05 اپريل 2022 11:42am پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام معطل کردیا جولائی 2019 سے جاری آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 6ارب ڈالر کے قرض کا معاہدہ معطل ہو گیا۔