یہ ایک ڈمی حکومت ہے جس کا ایجنڈہ صرف اپنے کیس ختم کرنا اور آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچنا ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کے مزید ٹیکے لگیں گے، سابق وزیرداخلہ
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیابی کی صورت میں قرض معاہدے پر دستخط ہوں گے، وزیرخزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک مذاکرات معاہدے پر دستخط کریں گے۔