اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:03pm خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیخلاف 31 اکتوبر تک آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ صوبے کے ریجنل پولیس افسران کو اپنے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مہاجرین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:08pm پاکستان بار کونسل کی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف ایکشن خوش آئند ہے، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:42am پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کردیں کئی شہروں میں الیکٹرانک کا سامان سستا، مکانوں کے کرائے بھی کم ہوگئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:42am شکرگڑھ: کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی مقیم 21 افغان باشندے گرفتار حکومت نے غیرقانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کیلئے ڈیڈ لائن دے رکھی ہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 08:09pm ملک کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری آج 12 ٹرکوں پر مشتمل 30 افغان خاندان طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 08:08pm پاکستان خود مختار ریاست ہے ہم اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتے ہیں، جان اچکزئی نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کی افغان وزیر دفاع ملا یعقوب کے بیان کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 10:44pm غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک، لسٹوں کی تیاری جاری پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل افغانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 04:37pm غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:27pm مہاجرین کی پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن کے بعد پاک افغان وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات ملاقات میں تورخم اور چمن بارڈر پر فائرنگ کے واقعات پر گفتگو، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:39pm غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف سندھ اپیکس کمیٹی کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا عزم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 10:48pm پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء شروع، افغان حکومت نے استقبال کی تیاری کرلی عبوری حکومت اپنے شہریوں کے ویلکم کے لئے عارضی خیمہ بستی بنائے گی، افغان ذرائع
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 04:51pm غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کیلئے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ