دنیا شائع 08 نومبر 2023 08:52am پاکستانی فورسز پر حملوں سے آگاہ ہیں، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا پاکستان میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، ویدانت پٹیل
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:16pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، ایک لاکھ 98 ہزار 500 افغانستان جاچکے چمن بارڈر سے اب تک 66 ہزار غیر قانونی افراد افغانستان واپس گئے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 03:41pm چمن میں قائم ہولڈنگ کیمپس میں افغان مہاجرین کی واپسی سے قبل رجسٹریشن جاری چمن میں قائم ہولڈنگ کیمپس میں ایک ہزار افغان مہاجریں قیام پذیر ہیں
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:22am ہولڈنگ کیمپوں میں سہولتیں بہتر ہوگئیں، افغان مہاجرین کی اپنے سفیر سے گفتگو رقم اور جائیداد کی منتقلی سمیت یہ معاملہ پاکستان کے ساتھ سنجیدگی سے اٹھاتے رہیں گے، افغان سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:29am بیرون ملک ویزے کیلئے درخواست دینے والے غیر ملکیوں کو گرفتاری سے استثنیٰ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے، صوبائی حکومت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 04:56pm وفاق ایک ارب روپے جاری کرے، افغان باشندوں کا زیادہ بوجھ ہم پر ہے، وزیر اطلاعات خیبرپختون خوا خیبر، پشاور اور نوشہرہ میں مالیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:33pm افغان مہاجرین کو زبردستی نکالنے کا تاثرغلط ہے، جان علی اچکزئی غیرقانونی رہنے والوں کو سزا دی جاتی ہے، پاکستان عزت کیساتھ بھیج رہا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:01pm پاک افغان بارڈر رات 11 بجے تک کھلا رکھنے پر اتفاق، اسلام آباد میں غیرملکیوں کیلئے قائم سینٹر بند افغان شہریوں کا سامان واپس نہ کرنے کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد کا نوٹس
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 09:33pm اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، ’انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے کی امید کا اظہار‘ تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کی خود مختاری تسلیم کرتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:24pm پشاور: حکومت کا پی او آر کارڈز کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ 31 دسمبر کے بعد کسی بھی افغان شہری کے پی او آر کارڈ میں توسیع نہیں ہوگی، سرکاری ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:27pm پشاور: ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس جاچکے ایک لاکھ 28 ہزار 629 طورخم اور 589 براستہ انگور اڈا افغانستان واپس گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 03:25pm غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامور کی ملاقات کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:30pm پاکستان سے واپس جانیوالے افغان باشندوں کیلئے اپنے ملک میں کیمپ قائم کیمپس ایک بڑے رقبے پر کیپمس قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 12:46pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:24am پاکستانی خاتون نے افغان شوہر کو شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی درخواست پرسماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:48am جن افغانوں کو جان کا خطرہ ہے وہ رابطہ کریں، انہیں یہیں پر رکھیں گے- پاکستان 'این جی اوز اور یو این ایچ سی آر ان لوگوں کی لسٹ فراہم کریں جن کی جان کو خطرہ ہیں'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:00am ڈیڈ لائن ختم، پہلے دن غیرقانونی مقیم 2500 سے زائد افراد گرفتار، ملک بدری شروع جیلوں میں قید سزا یافتہ غیر ملکیوں کو بھی ملک بدر کیا جائے گا
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 07:11pm غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 06:07pm افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب حکومتی انتظامات سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان جاچکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 01 نومبر 2023 02:10pm ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی کراچی میں تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 4 افغان شہری گرفتار پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر اور اطراف میں اعلانات بھی کیے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 07:55pm غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے گرفتاریاں، ہولڈنگ سینٹرز پہنچائے جانے لگے جیل میں موجود 64 غیر قانونی قیام کرنے والے افراد کو بھی واپس افغانستان روانہ کردیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:53pm ڈیڈ لائن کے آخری روز 21 ہزار سے زائد افغان شہری طورخم کے راستے افغانستان روانہ غیر قانونی رہائش پذیرغیر ملکیوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا
دنیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 10:00am افغانستان میں واپس آنیوالوں کی آبادکاری کا محکمہ قائم، سابق حکومت کے ملازمین کو تحفظ کی یقین دہانی کابل حکومت نے سرمایہ کاروں اور تاجروں کو تعاون کیلئے بھی کہہ دیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm ’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:54pm غیر قانونی و غیر ملکی افراد کی بے دخلی، ’کس بارڈر سے ڈی پورٹ کرنا ہے یہ ریاست کی مرضی ہوگی‘ وفاقی وزراء کے اجلاس میں غیر ملکی شہریوں کے انخلاء میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:39pm سردار اختر مینگل کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیدیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:42pm افغان پناہ گزینوں کی بیدخلی پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر کا بیان پاکستان نے مسترد کردیا غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی قابل اطلاق بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے، دفتر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:19am مہلت ختم ہوتے ہی غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن شروع کا فیصلہ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا غیرقانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے حوالے سے پلان تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 09:22pm پشاور: افغان شہریوں کے انخلاء میں تیزی، 82 ہزار واپس جا چکے واپس جانے والوں میں دستاویزات رکھنے والے 44 ہزار، غیر قانونی رہائش پذیر 38 ہزار 531 افغان شامل
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 05:57pm ’چمن دھرنے کا مطالبہ پاسپورٹ کے بغیر پاکستان میں داخلے کا ہے لیکن حکومت کا فیصلہ اٹل ہے‘ چمن سیمت کیس انٹری پوائنٹ سے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، جان اچکزئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ