پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 07:08pm پنجاب حکومت نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا، عامر میر
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 03:39pm افغان مہاجرین کے انخلا میں 2 روز باقی، حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہم نے بلوچستان میں کاروبار نہیں بلکہ اسمگلنگ بند کی، نگراں وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 11:43am خیبر پختونخوا: غیر ملکیوں کے انخلا کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کنٹرول روم کل سے فعال کردیا جائے گا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 09:30pm لنڈی کوتل : غیرقانونی افغان باشندوں کیلئے ’فیسلیٹیشن‘ کیمپ قائم افغان باشندوں کو دستاویزات کی کارروائی کے بعد طور خم کے راستے بھیجا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:39pm افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے برطانیہ روانگی کا عمل شروع اسلام آباد ایئرپورٹ سے پہلی خصوصی چارٹرڈ پرواز سے 132 سے زائد افغان پناہ گزین روانہ ہوئے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:08pm کوئٹہ : پاکستانی شناختی کارڈ اور مہاجر کارڈ بنانے میں ملوث 2 افغان شہری گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:16pm نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئندہ عام انتخابات پر تبادلہ خیال افغان مہاجرین کی امریکا میں آباد کاری پر بات چیت کی گئی، ترجمان امریکی سفارت خانہ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 01:44pm سندھ میں کسی غیرقانونی مقیم شخص کو رہنے کی اجازت نہیں، صوبائی وزیر داخلہ غیرقانونی مقیم افراد فوری طور پر اپنے ملک واپس چلے جائیں، حارث نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:37pm غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی جائیدادیں ضبط، 50 ہزار سے زائد واپس نہیں لے جاسکیں گے غیرقانونی پاکستانی شناخت رکھنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جائے گا، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:41pm 12 ہزار سے زائد جعلی پاسپورٹ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تبدیل وزارت داخلہ کی جانب سے پہلے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی کو تحیلیل کردیا گیا
شائع 25 اکتوبر 2023 03:06pm کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا، تو وہ پاسپورٹ لے کرآئے گا، نگران وزیر داخلہ ڈیڈ لائن بڑھائی جائی جانے کی کوئی تجویز نہیں ہے
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 02:42pm غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں، وزیرداخلہ کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا تووہ پاسپورٹ لے کرآئے گا، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 05:43pm کوئٹہ: افغان تارکین وطن کا ملک چھوڑنے سے انکار، ’جینا مرنا پاکستان میں ہے واپس نہیں جائیں گے‘ یکم نومبر سے پہلے غیر قانونی طور پر مقیم تمام تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا، ترجمان صوبائی حکومت
کھیل شائع 23 اکتوبر 2023 10:42pm پاکستان کو ہرانے کے بعد افغان کھلاڑی نے ایوارڈ واپس بھیجے جارہے افغانوں کے نام کردیا ورلڈ کپ میچ میں افغان ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں پہلی بار پاکستان کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 04:02pm 12 ہزار 96 مبینہ جعلی پاسپورٹس ایجنٹس نے حکام کی ملی بھگت سے تیار کروائے جعلی پاسپورٹس کی تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آگئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 02:55pm غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف یکم نومبر کے بعد کارروائی کریں گے، نگراں وزیر داخلہ سندھ غیرملکی افراد سے متعلق ان کی قونصلیٹ سے رابطہ کیا ہے، حارث نواز
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 03:28pm کوئٹہ سے مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کریک ڈاؤن میں اب تک 270 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:17pm ’مزید رعایت نہیں دیں گے، یکم نومبر سے غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف ایکشن ہوگا‘ کارروائی کا مقصد کسی مخصوص گروپ کو ٹارگٹ کرنا نہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 04:41pm یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ دنیا میں کہیں بھی غیرقانونی طور پر مقیم رہنے کی اجازت نہیں، حارث نواز
شائع 19 اکتوبر 2023 02:20pm سعودی عرب کی شکایت پر 12ہزار سے زائد جعلی پاکستانی پاسپورٹس کے اجراء کی تحقیقات کا آغاز تحقیقاتی کمیٹی نادرا سے افغان مہاجرین کاڈیٹاحاصل کرکےاسکروٹنی کرے گی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:21pm پشاور میں ایڈورڈز کالج کے طالبعلم کا قاتل غیر قانونی افغان شہری نکلا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، ساتھی کی گرفتاری کی کوششیں جاری
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 04:52pm سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی جب تک یہ آپ سے وفادار ہیں پاکستان میں رہ سکتے ہیں، چیف جسٹس کا درخواستگزار کی اہلیہ سے مکالمہ
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 07:07pm کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے پیچھے تارکین وطن تھے، آفاق احمد غیرملکیوں کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہوں گے، مہاجر قومی موومنٹ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:47pm سندھ حکومت کا گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل پر بھی ٹریکر لگانے کا فیصلہ شہر میں غیرقانونی مقیم افغانوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کومبنگ آپریشن کی بھی ہدایت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 08:19pm حکومتی احکامات کے باوجود کراچی میں رجسٹرڈ افغان شہریوں کو مسائل کا سامنا شہر قائد سے افغان شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 01:33pm قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان پاکستان میں رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری وفاقی کابینہ کے آئندہ فیصلے تک رجسٹرڈ افغان مہاجرین عارضی طورپرقیام کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 09:01pm رجسٹرڈ افغان باشندے گرفتار نہ کیے جائیں، کمشنر افغان مہاجرین کو سیفران خط 'پی آر او اور اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو گرفتار یا ہراساں نہ کیا جائے'
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 04:52pm ایک ہفتے میں 6500 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی طور خم بارڈر سے روزانہ 900 کے حساب سے افغان باشندے واپس جا رہے ہیں، افغان کمشنریٹ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 01:40pm اسٹریٹ کرمنلز کی گرفتاریاں شروع، کراچی میں 5 روز کے دوران بڑی تبدیلی آئیگی، حارث نواز کچے میں بہت وارداتیں ہوگئیں، وہاں پر لوگ سرنڈر کررہے ہیں، نگراں صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 01:15pm غیر ملکی افراد کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں21 دن باقی، عوام کا خوشی کا اظہار عوام نے غیر قانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے حکومتی فیصلہ کو خوش آئند قرار دے دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ