پاکستان شائع 3 دن پہلے اسلام آباد: غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن سفری دستاویزات نامکمل ہونے دو افغان فیمیلز کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:10pm اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، اب تک کتنے غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ دوران چیکنگ 1050 افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات نہیں پائی گئیں، پولیس
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 10:48am پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا جاری مزید 3,387 افراد وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 10:01pm طور خم کے راستے مزید 1381 غیرقانونی افغان شہری بے دخل پنجاب کے مختلف اضلاع سے گرفتار 239 افغان شہری بھی ڈی پورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 12:26pm پاکستان سے واپس جانیوالے افغان مہاجرین سے افغانستان کو خطرہ ہے، زلمے خلیل زاد کی درفنطنی ایک طرف افغانستان کی پاکستان سے کوئی شکوہ نہ ہونے کی باتیں، دوسری طرف 'باہر والوں' کی سازشیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:48pm پاکستان سے کوئی شکایت نہیں، افغان شہری وطن واپسی کی تیاری کریں، افغان قونصل جنرل امیر المومنین افغان شہریوں کی واپسی سے خوش ہیں۔ یہاں چار دہائیوں تک افغانوں نے حلال رزق کمایا، ہم پاکستان کے مشکور ہیں، افغان قونصل جنرل محب اللہ
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 01:01pm پنجاب سے افغان باشندوں کا انخلا، خواتین اور بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی صوبے میں 17 ہزار سے زائد افغان بچے موجود، 12 ہزار 799 بچوں کا کوئی اتا پتا نہیں
دنیا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 12:28pm افغان حکومت کی بے حسی، واپس بھیجے گئے مہاجرین افغانستان میں رُل گئے 'ہمارے پاس نہ گھر ہیں، نہ زمین۔ ہمارا سارا سامان باہر پڑا ہے'
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 09:25am راولپنڈی میں افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف کارروائیاں، درجنوں افراد کیمپ منتقل اب تک وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہو چکی ہے
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 07:55pm غیر قانونی افغان باشندوں، کارڈ ہولڈرز کا انخلاء تیزی سے جاری بے دخل کئے جانے مجموعی تعداد 9 لاکھ 48 ہزار 870 ہوگئی
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 10:17am پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مہم جاری، پنجاب سے 9809 افراد ڈی پورٹ اب تک ملک بھر سے مجموعی طور پر 9,48,870 غیر قانونی افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 04:46pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال چوہدری ملک میں دہشت گردی کے تناظر میں انخلا کا فیصلہ کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 09:34am غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، 9 لاکھ 21 ہزار سے زائد وطن واپس روانہ حکومتِ پاکستان نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کی جائے
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 03:33pm پشاور ہائیکورٹ کا افغان مہاجرین کی شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم سیکشن 3 کے تحت ان درخواستوں کو نمٹایا جائے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:01pm ملک بھر سے اب تک کتنے غیرقانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ افغان سیٹرن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 11:48am طور خم سرحد سے مزید 3,669 افغانوں کو بے دخل کردیا گیا یکم اپریل سے اب تک 11 ہزار 371 غیر قانونی مقیم غیرملکی افغانوں کو بے دخل کیا جاچکا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 11:51pm ملک سے غیر قانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری، طور خم سرحد سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد افراد ملک بدر یکم اپریل سے اب تک 11 ہزار 3 سو 71غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو بے دخل کیا جا چکا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 11:53am افغان مہاجرین کی واپسی، یکم اپریل سے اب تک 1,355 تارکین وطن واپس بھیجے جاچکے اٹک میں پولیس نے 705 افغانوں کو حراست میں لے کر کیمپس منتقل کردیا، 365 افراد افغان باڈر پہنچادیے گئے
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 07:12pm ملک بھر میں آج بھی غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری جاری، نشاندہی کیلئے ہیلپ لائن قائم 21 دسمبر سے 2 اپریل تک افغان شہریوں کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 11:42pm اقوام متحدہ کے اداروں کے ماہرین کا پاکستان سے افغان باشندوں کی بے دخلی ترک کرنے کا مطالبہ ہم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر افغان باشندوں کی نقل مکانی سے گریز کرے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 07:10pm پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلاء جاری، 10 خاندان کو واپس روانہ، اسلام آباد اور کراچی میں گرفتاریاں تمام افراد پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر تھے
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 12:47pm افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ، اب تک کتنے خود سے واپس جا چکے؟ ڈیڈ لائن کو تین دن گزرنے کے باوجود جبری بے دخلی کا عمل تاخیر کا شکار ہے
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 08:00pm افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے تیاریاں شروع، 2 عارضی کیمپ قائم کیے جائیں گے افغان مہاجرین کی واپسی کی مناسبت سے کیمپوں میں بیک وقت 1500 افراد رکھنے کی گنجائش ہوگی
دنیا شائع 09 مارچ 2025 09:26am غیرقانونی افغان مہاجرین نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ایران کی ناک میں بھی دم کردیا ایران کا لاکھوں افغانیوں اور انہیں پناہ دینے والوں کیخلاف سخت ایکشن
پاکستان شائع 05 فروری 2025 06:44pm غیر قانونی غیرملکیوں اور افغان باشندوں کو آبائی ممالک واپس بھیجنے کا فیصلہ آج 781 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو طور خم کے راستے ملک بدر کیا گیا، ذرائع وزارت داخلہ
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 08:33am اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دنیا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 04:41pm جرمنی نے بھی افغان مہاجرین کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا افغان باشندوں کی اکثریت اسمگلنگ اور دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیر داخلہ نینسی فیسر
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 09:05am اب تک کتنے غیر قانونی افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستان شائع 18 اگست 2024 10:04am اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری پاکستان کے مختلف شہروں سے غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 04 اگست 2024 10:44am پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ سے متجاوز 21 جولائی سے 03 اگست تک مزید کتنے غیر قانونی افغان باشندے واپس اپنے ملک گئے