لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 06:10pm فالج کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں، ریسرچ فالج نہ صرف مریض بلکہ ان کی دیکھ بھال کرنے والوں کیلئے بھی تکلیف کا باعث ہوتا ہے، تحقیق
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 01:46pm سردیوں میں یہ 5 غذائیں آپ کے پیٹ کی چربی گھٹا سکتی ہیں موسمِ سرما میں وزن میں اضافہ سب کا مشترکہ مسئلہ ہے
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2023 03:37pm خواتین میں دوران حمل بیمار رہنے کی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق 'تقریباً 80 فیصد حاملہ خواتین کو اس کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے'
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2023 11:58am جلد پرخارش کی عام اقسام کون سی ہیں اور ان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ خارش کو نظر انداز کرنا سنگین نتائج کا سبب بن سکتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:28pm موسمِ سرما میں تھوڑی سی مونگ پھلی روزانہ، رکھے تندرست وتوانا مونگ پھلی مدافعتی نظام کو بڑھانے کے علاوہ بیشمار فائدے پہنچاتی ہے
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2023 02:05pm وٹامن بی 12 کی کمی کی وہ علامات جنہیں ہرگز نظر انداز نہ کریں اس وٹامن کو مقررہ مقدار میں لینا لازمی ہے، طبی ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 08:30pm پشاور: بڑے اسپتال میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ کی موجودگی لال بیگ کی موجودگی کے بعد آپریشن تھیٹر کو 24 گھنٹے کے لئے بند کیا گیا، انچارج ڈاکٹر
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2023 11:07am موسمِ سرما میں گرم دودھ کے ساتھ شہد پئیں یہ مشروب آپ کی ہڈیاں مضبوط کرنے کے علاوہ کیا فوائد دیتا ہے؟ جانیے
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 02:41pm ذیابیطس کے مریض مٹر کھانا اپنی عادت بنالیں مٹر بلڈ پریشر کی سطح کنٹرول رکھنے کیلئے بھی انتہائی مفید ہیں،طبی ماہرین
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2023 04:03pm جلد جوان رکھنے کیلئے کولیجن بڑھانے والی 6 قدرتی اشیاء یہ چہرے کی جلد کو چمکدار بناتے ہوئے تازگی بھی بخشتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2023 01:17pm کھانے کی 5 عادات جو آپ کی صحت میں مسائل پیدا کرتی ہیں سبزیوں کے بجائے پروسیسڈ کھانوں کا استعمال سوزش پیدا کرنے کی وجہ بن سکتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:10pm لیموں کا روزانہ استعمال آپ کو یہ فوائد دے سکتا ہے لیموں میں موجود غذائی اجزا انسانی صحت کیلئے ہر طرح سے مفید ہیں
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:54am لاہور: صفائی والے عملے کا کانٹریکٹ ری نیو نہ ہونے سے دل کے واحد اسپتال میں گندگی کے ڈھیر اسپتال میں 3 روزسے صفائی ستھرائی نہیں ہوئی
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 02:29pm زیتون کا تیل اور لیموں، متعدد مسائل کا ایک حل برابر مقدارمیں روزانہ ایک چمچ آپ کو بےانتہا فوائد دے سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2023 12:22pm موسمِ سرما میں مشروم کھائیں ، ان گنت فوائد پائیں یہ اضافی فیٹس، کیلوری اور سوڈیم سے پاک ہوتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 07:52pm بینائی کو بہتر بنانے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کریں؟ آنکھوں کی ورزش آنکھوں کے لئے ضروری آنسو کی فلم کی پیداوار کو بڑھاتی ہے
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 02:10pm آنکھوں کی متعدی بیماری سے محفوظ رہنا سیکھیں کنجنکٹوائٹس آنکھوں کی سب سے بیرونی شفاف پرت 'کنجنکٹوا' کی سوزش ہےجسے آئی فلو یا گلابی آنکھ بھی کہا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 01:45pm ایک ماہ تک روزانہ ادرک کا ایک ٹکڑا کھانے سے کیا ہوگا اپنی معمول کی غذاؤں میں اس کو شامل کرنا ایک بہترین انتخاب ہے، طبی ماہرین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 08:34am نزلہ زکام سے فوری چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے 2 مفید گھریلو ٹانک ان ٹوٹکوں کے اجزا صحت کیلئے ہر طرح سے فائدہ مند ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 01:16pm کھانے کے بعد میٹھے کی خواہش کیوں پیدا ہوتی ہے اور قابو کیسے پائیں جہاں میٹھا انسانی صحت کیلئے ضروری ہے وہیں زائد مقدار مضر بھی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 06:49pm بیٹے کا خون چڑھنے کے بعد والد کی عمر 71 سے 45 سال ہوگئی میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر پلازما حاصل کرنے کے بعد ان کی عمر 25 سال کم ہوگئی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 04:41pm آئسکریم آپ کے گلے میں ہونے والی خراش کا علاج کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جوگلے میں خراش ہونے پر کھائی جاسکتی ہیں آئس کریم کھانے سے آپ کو گلے کی خراش میں مدد مل سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 03:38pm تیزابیت کو ان 6 مفید ٹوٹکوں سے فوری دور کیجئے اگر بروقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ صحت کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 19 نومبر 2023 03:02pm اواکاڈو کو اردو میں کیا کہتے ہیں، کیا یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے نباتاتی لحاظ سے ایک بڑی سی بیری ہے
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 11:04am جگر کی صحت کو بہتر بنانے والے 8 مفید پھل یہ پھل نہ صرف جگر بلکہ مجموعی صحت کیلئے بھی بہترین ہیں
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 10:54am سموگ متاثرہ علاقوں میں قوتِ مدافعت بڑھانے کیلئے کیا کھائیں فضائی آلودگی پھیپھڑوں کیلئے شدید نقصاندہ ہے، ماہرین
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 11:33am کم نیند خواتین میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتی ہے خواتین میں ٹائپ 2 ذیابطیس میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 10:56am وٹامن سی کی کمی کو ان غذاؤں سے دور کیجئے مسوڑوں سے خون آنا، کمزوری اور تھکاوٹ اس وٹامن کی کمی کی علامات ہیں
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 09:09am موسمِ سرما میں صحتمند بالوں کیلئے 3 اہم تجاویز یہ تجاویز نہ صرف بالوں بلکہ جلد کیلئے بھی مفید ہیں
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 04:46pm ذیابیطس کا عالمی دن، پاکستان میں صورتحال سنگین ذیابیطس وقت کے ساتھ ساتھ جسم کے بہت سے نظاموں خاص طور پر اعصاب اور خون کی شریانوں کو شدید نقصان پہنچاتا ہے