پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:36am بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 02:11pm گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 05:14pm اسلام آباد: پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک پولیس کمانڈوز کی مزید نفری طلب کرلی گئی جبکہ کلاشنکوف گروپ اشتہاری اور ڈکیتوں پر مشتمل گروپ ہے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:44pm باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:15pm کراچی: ماں کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار ملزمان اجرتی قاتل ہیں اور خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ روپے سے زائد کی رقم سپاری کے طور پر لی تھی، ایس ایس پی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:41pm گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:52pm لاہور: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی واقعہ لاہور کے علاقے رسول پارک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 02:26pm میانوالی: موٹرسائیکل سواروں کی کار، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی فائرنگ کا واقعہ جی پی او چوک کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:41pm ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ویڈیوز جعلی ہیں اور ان کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہسر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:16am کراچی: چھاپے کے دوران منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ، 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:13pm کراچی: واردارت کے دوران مزاحمت پر دُکان دار قتل، مقدمہ درج عبدالرحمان ساتھی دکاندار کی مدد کے لیے ڈاکو پکڑنے پہنچا تھا، پولیس
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 08:50pm اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ بچوں کے درمیان لڑائی کے سبب پیش آیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 07:49am مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:39pm شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک طالبعلم زخمی زخمی طالب علم پمز اسپتال منتقل، تعلق سندھ سے ہے، پولیس
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:18am کراچی: لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گاڑی سے لاش برآمد مقتول کال سینٹر میں کام کرتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 10:24am کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قاتل سسرالی نکلے، ملزمان گرفتار بیٹے علی رضا کو اس کی بیوی نے کینیڈا سے پاکستان آنے پر مجبور کیا تھا، والد
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 08:33am راولپنڈی : ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ سے اے ایس آئی اور ہیڈ کانسٹیبل زخمی دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے جنھیں گرفتار کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 11:08am نوشہرہ : موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، حملہ آور پہاڑوں کی طرف فرار خوش قسمتی سے فائرنگ سے موٹروے پولیس محفوظ رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 09:37pm سبی میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:14am وہاڑی : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 05:19pm چار انچ دیوار کی تعمیر پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق 3 افراد زخمی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 10:31pm ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکارگھرسےقریبی دوکان جارہا تھا، ڈی پی او
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 09:43am اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اقرار الحسن کے گھر کے باہر سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 07:08pm لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار شہید فائرنگ واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:18pm نوشہرہ : بھائی نے بھائی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم ناصر کو رنج تھا کہ اس کے بھائی نے گزشتہ ماہ اس کے بیٹے کو قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:19am لاہور میں باپ نے بیٹے کو گولی مارکر خودکشی کرلی جز مال کے قریب چھت بنانے کے تنازعہ پر باپ کا بیٹے سے جھگڑا ہو گیا، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:45pm راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:20am کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی
پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:14pm کراچی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 03:47pm کراچی : بچوں کی لڑائی میں یو سی چیئرمین جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ویڈیو میں کچھ کے پاس پستول اور ایک کے پاس کلاشنکوف دیکھی جاسکتی ہے۔