پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 12:33pm والدہ کو بچانے کیلئے اناڑی نوجوان نے محلہ داروں پر فائر کھول دیا کراچی میں کم عمر لڑکوں نے ہتھیاروں کو کھیل بنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 08:40am گلستان جوہر میں فائرنگ سے رائیڈر جاں بحق، ویڈیو وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول، ویڈیو میں ایک موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:31am سوات میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، ملزم مارا گیا ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:56am بنوں: مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا واقعے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 05:23pm سوات میں پولیس کانسٹیبل کی جرگے میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق ہوگئے شوکت کی گھریلو ناچاقی کے حوالے سے جرگہ ہو رہا تھا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 07:01pm باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق جماعت اسلامی ضلع باحوڑ کے جنرل سیکریٹری محمد حمید صوفی کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 09:25am بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فریقین کے درمیان گولیاں چل گئیں، 4 افراد قتل پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:04pm مالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:44am جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل، واقعے مزید کی تحقیقات جاری
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:26pm نوشہرہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا، مقامی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 05:30pm پنجگور میں ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق ڈیرہ مراد جمالی میں بھی فائرنگ سے دو افراد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:39am اسلام آباد پولیس کا افسرگھرکے سامنے قتل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:10am کراچی میں مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول کے پاس سے موبائل فون، پرس اور کارڈز ملے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:40am کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی نہ آسکی
دنیا شائع 19 اکتوبر 2024 10:34pm اسرائیلی فوجیوں کا سامنا اچانک یحیٰ سنوار سے کیسے ہوا؟ تباہ شدہ مکانوں فائرنگ کی گئی تو مقابلہ ہوا، اگلے دن معلوم ہوا شہدا میں سنوار بھی شامل ہیں۔
دنیا شائع 13 اکتوبر 2024 08:46am امریکا میں ’ہالووین‘ پارٹی میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 12 زخمی فائرنگ کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 05:33pm شکارپور: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، ایس ایچ او شہید واقعے کے بعد پولیس کی مزید نفری کچےمیں روانہ ہوگئی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 08:43am پانچ سالہ بچے کے سامنے ماں باپ قتل پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 12:28pm ڈیرہ مراد جمالی: قیدیوں کی گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 11:45pm سوات: پولیس چیک پوسٹوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار زخمی پولیس اور گاؤں والوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہو گئے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:48am لاہور میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 03:30pm کورنگی میں ڈاکوؤں سے مقابلے اور لوٹی رقم کی ساری کہانی سامنے آگئی ڈکیتی مزاحمت پر باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے پر 2 مقدمات درج
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:50pm کوئٹہ میں حجام کی دکان پر فائرنگ، بہاولپور کا رہائشی جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر آئے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 10:43am راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک واقعے کے بعد 2 ڈاکو فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ڈاکؤوں کی گرفتاری کیلئے سرچنگ شروع کردی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 02:27pm کراچی: اسلحے کی چھینا جھپٹی میں پولیس اہلکار راہگیر سمیت قتل واقعہ ڈکیتی ہے یا پھر ٹارگٹ کلنگ، تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی فیضان علی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 09:53pm خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات، 7 افراد جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا ڈرائیور جاں بحق مقتول صبح 7 بجے اپنی موٹر سائیکل پر کام پر جانے کے لیے نکلا تھا، پولیس
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:27pm گوجرانوالہ میں دلخراش واقعہ، سوئے ہوئے خاندان کو ابدی نیند سُلا دیا آر پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی