پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:24am کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید تنگوانی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 08:58am کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 04:06pm سوات : اسکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سےطالبہ جاں بحق، ٹیچرسمیت 6 زخمی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:00pm کوہاٹ میں دو قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپ، 14 افراد جاں بحق پولیس اور سکیورٹی فورسز نے دونون گروپس کے درمیان فائرنگ رکوا دی
پاکستان شائع 09 مئ 2023 01:13pm کے ڈی اے آپریشن کے دوران فائرنگ سے مشین آپریٹر جاں بحق ہجرت کالونی میں عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے 3 بچیاں زخمی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:31pm سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 07:06pm ہنگو میں چاند رات کو فائرنگ کرنے والے 30 سے زائد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد رفتار افراد نے عید الفطر حوالات میں گزاری، ایس ڈی پی او
دنیا شائع 17 اپريل 2023 08:14am امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 28 زخمی مرنے والوں میں بہن کی 16ویں سالگرہ منانے والا بھائی بھی شامل
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:24am کوئٹہ: معمولی تکرار پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی
دنیا شائع 11 اپريل 2023 08:40am امریکا میں بینک ملازم نے فائرنگ کر کے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا امریکا میں فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 06:38pm کراچی: پولیس کے ساتھ موجود سادہ لباس افراد کی 14 سالہ طالبعلم پر فائرنگ مرکزی ملزم سمیت 3 افراد گرفتار
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 08:05pm راولپنڈی: تھانہ کینٹ کے بازار میں کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق نامعلوم موٹر سائکل سوار ملزمان ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:28am امریکا:اسکول میں خاتون کی فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک پولیس نے فائرنگ میں ملوث خاتون کو بھی ہلاک کردیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 07:34pm ملتان میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری جاں بحق، تین ڈاکو ہجوم کے تشدد سے ہلاک ڈاکوؤں کو اپنے ساتھیوں کے فائر بھی لگے۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 12:32pm کراچی: ،طارق روڈ اوردھورا جی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:45pm گاڑی پر راکٹ حملہ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سمیت 10 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 12:11pm تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی سمیت 13 دفعات پر مشتمل ایف آئی آر درج
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 02:36pm جھل مگسی: باراتیوں کی ویگن پرفائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 12زخمی جاں بحق ہونیوالے افراد بی این پی کے ورکر تھے، بی این پی رہنما
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:08pm ژوب: گاڑی پرفائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی احمد خان کبزئی علاقے کے دورے پرنکلے تھے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 03:59pm مردان: ساس نے ساتھ خریداری کرنے والی بہو کو قتل کردیا ملزمہ نے پستول سمیت تھانہ تخت بائی میں گرفتاری دے دی
دنیا شائع 10 مارچ 2023 12:15am ڈکیتی کے دوران 21 سالہ خاتون ڈکیت قتل، شہری لاش پیسوں سے ڈھک کر فرار جنیسس ایسکوبار کار سوار سے رقم کا مطالبہ کر رہی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 08:46am ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق دونوں خواتین کو گھر میں گھس کر گولیاں ماری گئیں
پاکستان شائع 28 فروری 2023 11:58am اسکول پرنسپل نے نشہ نہ ملنے پر بیٹے کو قتل اور بیوی کو زخمی کردیا ملزم کالام سوات میں سرکاری اسکول کا پرنسپل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 05:41pm پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر نیوز اینکرمارویہ ملک پر فائرنگ کا مقدمہ درج 'ٹرانس جینڈر کمیونٹی کیلئے آواز اٹھانے پر دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں'
دنیا شائع 19 فروری 2023 08:51am جوبائیڈن امریکا میں فائرنگ کے واقعات اور جانی نقصان سے تنگ آگئے "48 دنوں میں کم از کم 73 فائرنگ کے بڑے واقعات ہوچکے ہیں"
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:02am کراچی پولیس آفس حملہ: ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی، ناقص سیکیورٹی حملے کی وجہ بنی حملہ آوروں نے دستی بم بھی پھینکے
پاکستان شائع 16 فروری 2023 03:03pm کراچی: شہری نے مسلح ڈاکوؤں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود کرنےلگے
پاکستان شائع 16 فروری 2023 09:41am کراچی: نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی مزمل اہلیہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:18pm اسلام آباد میں پولیس ناکے پرفائرنگ، ایف 9 پارک میں لڑکی سے زیادتی کے ملزمان ہلاک مسلح افراد نے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پرفائرنگ کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 10:54am کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، 3 زخمی فائرنگ کرنے والا ملزم خواجہ سرا کا بھائی نکلا