پاکستان شائع 02 اپريل 2025 08:19pm پشاور؛ ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برآمد گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 09:01am شیخوپورہ میں ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی رکشے پر فائرنگ سے باپ بیٹی زخمی واردات کے بعد ڈاکو موقع سے فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 03:22pm اسلام آباد میں عید کے روز بھی ڈاکو سرگرم، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو گولی مار دی گن پوائنٹ پر شہریوں کو دن دیہاڑے لوٹنے والا گینگ سرگرم ہے، ذرائع
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 02:57pm کندھ کوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، اموات 7 ہوگئیں بڈانی میں آج دوسرے روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 01:19pm ساتھی کی موت کا بدلہ لینے پر کچے کے ڈاکوؤں کی بھاری اسلحے سے ہوائی فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی شدید ہوائی فائرنگ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 03:17pm کشمور: دو برادریوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 افرادجاں بحق دونوں گروپوں کے درمیان جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 11:15am اسلام آباد میں نجی سوسائٹی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:25pm ڈی آئی خان: گلی کو پختہ کرنے پر رشتہ دار لڑ پڑے، گولیاں چل گئیں، 4 افراد جاں بحق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گروپ سے بتایا جا رہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:11pm جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دونوں واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 10:00am نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:17pm قلات: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور قتل کردئے گئے مزدور عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کر رہے تھے
دنیا شائع 21 مارچ 2025 11:04am اسرائیل کابینہ نے سکیورٹی سروس کے سربراہ کو برطرف کرنے کی توثیق کردی نیتن یاہو 7 اکتوبر کے حملوں کی تحقیقات سے بچنا چاہتے ہیں، برطرف شِن بیت کے سربراہ رونن بار
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 06:13pm خیبر میں فائرنگ سے قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 07:14pm ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر چوکیدار نے اسکول ہیڈ ماسٹر پر بندوق تان لی واقعے کے بعد اسکول میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور طلبہ خوفزدہ ہو گئے
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 01:28pm نوشہرہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا واردات کے بعد ملزمان فرار، گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:37pm کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق عزیز آباد میں خاتون نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 11:30pm سیف علی خان نامی طالب علم نے فائرنگ کرکے اپنے دوست کو قتل کردیا پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 10:13am ملاکنڈ میں موٹر وے پولیس پر فائرنگ، اہلکار زخمی ایکسپریس وے ٹنل کے قریب گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 04:42am کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:47pm کراچی میں پولیس کے ہاتھوں 2 گھنٹے میں 3 ملزمان ہلاک، 5 زخمی حالت میں گرفتار پاک کالونی میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 09:07am ڈیرہ اسماعیل خان میں بھائیوں کی لڑائی نے 4 افراد کی جان لے لی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 05:06pm سیہون میں اسکول پر حملہ، مسلح افرادکی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی فائرنگ اور گالم گلوچ کی ویڈیوز آج نیوز کو موصول ہوگئیں
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 04:52pm ایبٹ آباد اور صوابی میں فائرنگ کے واقعات، تین افرادجاں بحق ایبٹ آباد میں فائرنگ سے باپ بیٹا، صوابی میں دیور نے بھابھی کو گولیاں مار دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:11pm کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس، خصوصی تفتیشی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 11:34pm کراچی میں شہری نے فلمی انداز میں مبینہ ڈاکوئوں کو گولیاں مار دیں واقعہ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب پیش آیا، پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 06:31pm کینیڈا: کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11 افراد زخمی، حالت تشویشناک سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقہ گھیرے میں لے لیا، حملہ آور کی تلاش جاری
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 04:55pm مردان میں اراضی کا تنازع، فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
شائع 08 مارچ 2025 04:51pm امریکا : 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت بریڈ اسگمن نے2001 میں اپنی گرل فرینڈ کے والدین قتل کر دیا تھا، مجرم نے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے پھانسی کا انتخاب خود کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 12:23am جیکب آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت ظہور، رحیم اورمعشوق کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 08:54am مالاکنڈ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا قیصر نامی شخص قتل کے مقدمے میں ضمانت پر والدہ کے ہمراہ جیل سے گھر جارہا تھا راستے میں نشانہ بنایا گیا، پولیس
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید