پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:36pm بجلی کے بل سے تنگ معمر خاتون نے خودکشی کر لی گھر میں جو پیسے تھے خاتون نے اس کا بل جمع کروانے کے بعد نالے میں چھلانگ لگائی، ورثاء
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 05:03pm مفت بجلی ختم کرنے کی خبروں پر اراکین پارلیمنٹ تلملا اٹھے کرایہ، بجلی اور گیس بل ادائیگیوں کے باوجود پارلیمنٹیرینز پر کیچڑ اچھالا جارہا، اراکین کا شکوہ
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 08:30am حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری پر مقدمات کیخلاف احتجاج،علاقہ میدان جنگ بن گیا مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ سے 6 اہلکار زخمی، پولیس نے 12 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 01:14pm آئی پی پیز کو ادا کی جانے والی کپیسٹی ادائیگی کے ہوشربا اعدادو شمار حکومت نے ایک سال میں ایک یونٹ بجلی تو نہیں خریدی مگر معاوضے میں 1929 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹ کر دی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:03am بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا منصوبہ حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
کاروبار شائع 21 جولائ 2024 03:27pm بجلی کا فی یونٹ 750 روپے میں خریدنے کا انکشاف آئی پی پیز معاہدے گلے کی ہڈی بن گئے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:44pm کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:24pm موجودہ شکل میں آئی پی پیز غیر پائیدار ہوتی جا رہی ہیں، سابق گورنر سندھ بجلی کے چارجز صنعت اور گھرانوں دونوں کے لیے ناقابل برداشت ہو رہے ہیں، محمد زبیر
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:17pm حکومت بجلی کے مزید پیداواری منصوبوں سے پیچھے ہٹنے لگی زیر تعمیر پن بجلی منصوبے پہلی ترجیح قراردے دیا ، ذرائع
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:44pm اویس لغاری نے بجلی کے صارفین پر پڑنے والے بوجھ سے متعلق ساری حقیقت بتادی اگر پلانٹس کو نہیں چلائیں گے تو بھی وہ ان پلانٹس کی مد میں اپنا سرمایہ لگانے اور منافع کے پیسے صارفین سے لیں گے، وفاقی وزیر توانائی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:58am بجلی کے فی یونٹ قیمت اپنی جگہ لیکن بلوں میں لگنے والے ٹیکسزکی تفصیلات کیا ہیں؟ بجلی چوری اورلائن لائسزکا بوجھ بھی صارفین کوہی برداشت کرنا پڑتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 10:34am ’آئی پی پیز 40 بڑے خاندانوں کی ملکیت ہیں، بجلی کی اصل قیمت 30 لیکن 60 روپے وصول کی جارہی ہے‘ وزیرتوانائی اویس لغاری، مجھے یقین ہے کہ آپ عوام کے ساتھ تمام آئی پی پیز کا ڈیٹا شیئر کریں گے، سابق وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز
دنیا شائع 15 جولائ 2024 09:17pm بجلی غائب ہونے پر متاثرین کو لاکھوں روپے مل گئے کمپنی نے صارفین سے معذرت بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 08:49am حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:56pm میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام ’پرو ریٹا‘ کی نشاندہی، ایف آئی اے نے وزارت توانائی کو ذمہ دار قرار دے دیا پرو ریٹا سسٹم کے تحت ماہانہ بلوں کا حساب 30 دن کی بجلی کی کھپت کی بنیاد پر کیا جاتا ہے
کاروبار شائع 09 جولائ 2024 12:42pm حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:24pm حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ بڑھا دیے نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 01:03pm گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 12:29pm بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ: کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا، تفصیلات جاری بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کے لیے کیا گیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 11:38am عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جیل کے انتظامی معاملات میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے میجر اور کرنل کی مداخلت کو روکا جائے، وکیل عمران خان شعیب شاہین
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 10:54am حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 06:22pm ’بجلی کا بھاری بل ادا کرنے کیلئے دل اور گردہ برائے فروخت‘، معذور شہری شدید پریشان سرکل جڑانوالہ کے نواحی گاؤں پنڈی عیسٰی کا رہائشی یاسین کسی مسیحا کا منتظر
▶️ ویڈیوز شائع 03 جولائ 2024 01:52pm ’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘ بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:37pm نئے قرض پروگرام کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کے پلان پر ورکنگ مکمل، جلد نفاذ ہوگا بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جلد ہوگا، پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:49am وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا، ظاہر شاہ طورو
پاکستان شائع 27 جون 2024 04:02pm میرے تو بیوی بچے بھی نہیں، بجلی کا بل زیادہ آنے پر شیخ رشید پھٹ پڑے شیخ رشید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
کاروبار شائع 21 جون 2024 06:56pm بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری کابینہ سے توثیق کے بعد بورڈز تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:48pm لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ایسا نہ ہو کہ عوامی رد عمل قابو سے باہر ہو جائے، امین گنڈا پور وفاقی حکومت کو اس سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وزیرا علیٰ کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:43pm گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی