کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 12:58pm حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکس اور پورٹ چارجز وصولی کا انکشاف
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 01:41pm بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، عظمیٰ بخاری فوج اپنے ایک بڑے افسر کو پکڑ سکتی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو کیوں نہیں؟ وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 12:10pm حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان دے دیا وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:54pm آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی آئی پی پیز کے سینئر ایگزیکٹیوز کو مختلف شہروں میں پوچھ گچھ کے بعد کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
دنیا شائع 29 اگست 2024 07:57pm دنیا میں اپنے عوام کو سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالک کونسے؟ ایک تو ہمارے پڑوس میں ہے ایک انٹرنینشل گروپ نے پٹرول کی قیمتوں کے تازہ ترین اعدادو شمار کی بنیاد پر بجلی کی سستی قیمتوں والے ممالک کی فہرست تیار کی ہے
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:55pm کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی
کاروبار شائع 29 اگست 2024 01:28pm بجلی کے بلوں میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع لیسکو کے 5 لاکھ صارفین کو بھجوائے گئے بلز میں 3 ارب کی سبسڈی دی گئی
کاروبار شائع 26 اگست 2024 03:35pm بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:15am بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک پاکستان کا ناکافی ٹیرف نظام ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، "پاکستان نیشنل اربن اسسمنٹ" کے عنوان سے ایک رپورٹ میں بینک کا دعویٰ
پاکستان شائع 20 اگست 2024 02:33pm 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے 50 ارب روپے کی بچت جاسکتی ہے، وزیر توانائی آئی پی پیز معاملے پر ایک دو ماہ میں خوشخبری سنائیں گے، اولیس لغاری
پاکستان شائع 17 اگست 2024 09:57am آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی بجلی کی قیمتیں آئی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں جو صارفین سے پوری لاگت کی وصولی چاہتا ہے، سیکرٹری پاور
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 08:03pm چینی کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک ایس یو وی لانچ کردی، غیرمعمولی قیمتیں ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ نے پورے ای وی ویلیو چین میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا بھی اعلان کیا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:25am آئی پی پیز پر شہباز حکومت بھی عمران خان فارمولہ اپنائے گی آئی پی پیز کے غیر ضروری اور غیرمعمولی منافع سے متعلق معاملہ اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں زیر غور ہے
▶️ ویڈیوز شائع 15 اگست 2024 02:43pm ’پاکستان میں گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بل آرہے ہیں‘ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر ہے
پاکستان شائع 14 اگست 2024 11:05am وزیرِ اعظم کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان آئندہ چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا، شہباز شریف
دنیا شائع 14 اگست 2024 09:40am ایک سانپ نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا ڈیڑھ گھنٹے کی مرمت کے بعد بجلی بحال ہوئی, بجلی سپلائی کمپنی
پاکستان شائع 13 اگست 2024 05:32pm وزیراعظم کی بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے عہدیداران سے ملاقات، بدعنوانی اور کرپشن پر اعتراض بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں بدانتظامی اور کرپشن ہے، شہباز شریف
کاروبار شائع 13 اگست 2024 04:47pm کورین کمپنی کی نیپرا احکامات کیخلاف بین الاقوامی فورم پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی نیپرا کی منظوری کے بعد اخراجات کو امریکی ڈالر میں برداشت کیا، کمپنی
کاروبار شائع 05 اگست 2024 10:27pm حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ آئی پی پیز معاہدوں کے حوالے سے ایم کیوایم رہنما مصطفی کمال کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر پاور اویس لغاری سے ملاقات
پاکستان شائع 03 اگست 2024 10:48pm لاہور : 40 گھنٹے سے زائد بجلی بند ہونے پر شہریوں کا پارہ ہائی گوشت مارکیٹ علاقے میں بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کی روز مرہ کی زندگی شدید متاثر
کاروبار شائع 03 اگست 2024 06:33pm بجلی کی تمام قسم کی کمپنیوں کو 3 سال میں کتنے جرمانے ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں لوڈ شیڈنگ زیادہ کرنے پر بھی نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو جرمانے کیے، ذرائع
پاکستان شائع 01 اگست 2024 01:28pm آئی پی پیز معاہدوں سے کیسے نمٹا جائے، نیپرا نے رائے دے دی جون 2023 کے مقابلے میں جون 2024 میں بجلی کی طلب میں 11 فیصد کمی ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:05pm نیپرا نے تمام تقسیم کار کمپنیوں سے زائد بلنگ کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی اپریل تا جون 2024 میں تمام تقسم کار کمپنیاں اوور بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 09:54am بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:52pm عمر ایوب اور شبلی فراز کی حکومت پر کڑی تنقید، ’ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے توانائی بحران کی بنیاد رکھی’ ستر فیصد منصوبے درآمدی توانائی پرلگا دیے، غلط معاہدوں کی وجہ سےکیپسٹی چارجزمیں اضافہ ہوا، رہنما پی ٹی آئی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 10:18am بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات شروع، پیداوار اور تقسیم میں نجی شعبہ شامل کرنے کی تجویز تجویز کردہ اصلاحات کو وزیر اعظم اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ساتھ بھی شیئر کردیا گیا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 09:18am آئندہ دنوں میں بجلی سستی ہونے والی ہے، وزیرپیٹرولیم کا بڑا دعوی حکومت نے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مصدق ملک
کاروبار شائع 29 جولائ 2024 10:54am پاکستان سے بجلی چین کو برآمد کرنے پر غور فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا