پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 05:28pm بجلی بریک ڈاؤن: دو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کام غیر معیاری قرار کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے 2 اور 3 کا کام غیر معیاری ہیں، انکوائری رپورٹ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 07:28pm وزیراعظم کی ڈسکوز کے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت اچھی شہرت کے حامل افسران کو اہم عہدوں پر لگایا جائے، شہباز شریف
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 09:58pm بجلی مزید 3 روپے 21 پیسے مہنگی، صارفین پر 93 کا اضافی بوجھ پڑے گا بجلی صارفین پر93 ارب 95 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا: نیپرا
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 01:40pm فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے خوشخبری نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے کی کمی کردی
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:08am ابھی میں نے ڈنڈا چلایا ہی نہیں کہ ڈالر خود نیچے آنا شروع ہوگیا,ڈار ایکسپورٹ انڈسٹری کو 19.99 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 10:05pm ملک میں گیس اور بجلی کا بہت بڑا بحران آنے والا ہے: عمر ایوب مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے
▶️ کاروبار شائع 29 ستمبر 2022 11:35am فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر نیپرا نے بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:36pm فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر کے الیکٹرک نے بجلی کے فی یونٹ میں 4 روپے21 پیسے کمی کی درخواست دے دی۔
▶️ کاروبار شائع 13 ستمبر 2022 06:01pm ون سلیب کی سہولت ختم، گھریلو صارفین کو بجلی کے مزید بھاری بل موصول 150 یونٹ ماہانہ خرچ والے صارفین سے اب 18 روپے 58 پیسے فی یونٹ وصول کیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:53pm حکومت میں آنے سے پہلے معلوم تھا ہمیں آئی ایم ایف میں جانا پڑے گا: مفتاح اسماعیل اس وقت پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، اگر آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے تو مسائل مزید بڑھ جاتے
کاروبار شائع 06 ستمبر 2022 01:43pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا صارفین سے فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔
▶️ کاروبار شائع 04 ستمبر 2022 01:15pm حکومت نے 300 سے کم یونٹ پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ روک دی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:38am وزیراعظم کا 300 یونٹ تک بجلی کے استعمال پرفیول ایڈجسمنٹ چارجز ختم کرنےکا اعلان سولر پاور بلانٹ کی جلد تعمیر اور متعلقہ اداروں کو منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کی تیاریاں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔
کاروبار شائع 31 اگست 2022 02:15pm نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی کی قیمت میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 11:48am نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
کاروبار شائع 30 جولائ 2022 04:50pm نیپرا نے عوام پر پھر مہنگائی بم گرا دیا، بجلی مزید مہنگی موجودہ اضافے سے بجلی صارفین پر 12 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 20 جولائ 2022 12:27pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان نیپرا نے جولائی سے اکتوبرمیں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7روپے91 پیسے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 06:37pm عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی: خرم دستگیر کراچی کے ایٹمی پاور پلانٹ کے ٹو کی ری فیولنگ جاری ہے جس سے مزید 1100 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگی
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 07:16pm حکومت چھوٹے صارفین کو آسان قرضوں پر سولر پینل فراہم کرے گی: خرم دستگیر اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک میں امپورٹڈ فیول کا کوئی کارخانہ نہیں لگےگا جب کہ حکومت ملک میں سستی بجلی کے منصوبے بھی لگائے گی
▶️ پاکستان شائع 04 جولائ 2022 10:01am پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ جاری پنجاب بھر میں گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند رہنا معمول بن گیا ہے، رات ہو یا دن کسی وقت بھی سکون میسر نہیں، شہری بھاری بھرکم بلوں سے بھی پریشان ہیں۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 12:24pm کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش، شہری رل گئے سخت گرمی کے باوجود کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہنا معمول بن گیا۔
▶️ پاکستان شائع 01 جولائ 2022 09:13pm اگست میں بجلی کا فی یونٹ 40 روپے کا ہوجائے گا: عمر ایوب ملک کو بچانا ہے تو اخراجات کم کریں، قومی اسبملی کے ارکان ٹی اے ڈی اے ختم کردیں، ہر وزیر اپنے گھر کا بجلی کا بل خود ادا کرے۔