پاکستان شائع 29 اگست 2023 06:41pm کراچی: تاجر برادری کا مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کیخلاف ہڑتال کا اعلان شہر قائد کی تمام مارکیٹیں جمعہ کو مکمل طور پر بند رہیں گی، تاجر رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 05:48pm بلوچستان : مہنگائی کے باعث خودکشی کے 2 واقعات، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا شدید زخمی جھل مگسی میں نوجوان نے سر میں گولی مار لی، ڈیرہ مراد جمالی میں خود کو گولی مارنے والا شدید زخمی
پاکستان شائع 29 اگست 2023 04:28pm کراچی سے لے کر خیبر تک بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کا پانچواں روز شہریوں نے بجلی کے بل جلا کر احتجاج ریکارڈ کرایا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm بجلی بلوں میں ریلیف آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط حتمی فیصلہ آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد نافذالعمل ہوگا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:22am نوشہرہ فیروز میں بجلی بلوں کیخلاف تاجر اور خواجہ سراؤں کا احتجاج جب تک ظالمانہ ٹیکس ختم نہیں کیا جاتا بل جمع نہیں کریں گے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 02:15pm 40 ہزار روپے کے بل سے پریشان نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کرلی بیٹا حمزہ 2 بچوں کا باپ اور بجلی کے زائد بل سے پریشان تھا، والدہ
پاکستان شائع 29 اگست 2023 08:59am ستمبر کے بل میں فی یونٹ بجلی کی قیمت 90 روپے ہوجائیگی، سینیٹر مشتاق احمد کا دعویٰ حکومت کے 15 ماہ میں 500 ارب روپےکی بجلی چوری ہوئی، رہنما جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:34pm یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر نیپرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 28 اگست 2023 05:37pm ظالمانہ سسٹم برداشت نہیں، سراج الحق کا بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان ہڑتال سے ایک روز قبل راولپنڈی میں تاریخی جلسہ بھی ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 06:09pm بجلی بل دینے کے بعد راشن کے پیسے نہ بچے، 4 بچوں کی ماں نے زہر کی گولیاں کھا لیں اہلیہ بجلی کی بندش اور بھوکے بچوں کی وجہ سے پریشان تھی، شوہر
پاکستان شائع 28 اگست 2023 03:11pm کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں 4 دن سے بجلی غائب، علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے ٹائر نذر آتش کر کے روڈ بلاک کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 07:43am جولائی کے بجلی بل قسطوں میں لینے کا عندیہ، ریلیف کا فیصلہ منگل تک ملتوی نگران وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، تجاویز وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، وزیراطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:40pm بجلی بلوں کیخلاف چوتھے روز احتجاج، بجلی کمپنیوں کا گھیراؤ، اہم قومی سڑکیں بند، شہروں میں ہڑتال مظاہرین کا بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، ناجائز ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:30am کیپسٹی چارجز کے نام پر مزید 2 ہزار ارب روپے عوام سے نکالنے کی تیاری وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران خوفناک انکشاف
پاکستان شائع 27 اگست 2023 05:29pm احتجاج کے دوران سڑک بند کیوں کی، جماعت اسلامی رہنماؤں سمیت 150 افراد پر مقدمہ درج مقدمے میں نامزد افراد پر اٹھال چوک بہارہ کہو روڈ بند کرنے اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 09:40pm نگران وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینے سے انکار کردیا جلدبازی میں ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک کو نقصان پہنچے، اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ
پاکستان شائع 27 اگست 2023 02:07pm بجلی کمپنیوں کے ملازمین سالانہ 13 ارب کی بجلی مفت کیسے وصول کرتے ہیں آج نیوز نے پاور ڈویژن سے تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان شائع 27 اگست 2023 01:15pm عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے پشاور الیکٹرک کمپنی کے ہنگامی اقدامات پیسکو نے سرکاری گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:32am بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی اور تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان پیپلزپارٹی نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 27 اگست 2023 11:57am نواز شریف کی طبیعت عین وقت پر بھی خراب ہوسکتی ہے، خورشید شاہ نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:28pm ملک بھر میں احتجاج کے بعد بجلی کے بلوں پر نگراں حکومت کا بڑا اقدام گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 26 اگست 2023 07:20pm نگراں وزیراعظم کو 4 مشورے، ’عوام کو سول نافرمانی پر مجبور کر دیا گیا‘ جماعت اسلامی نے بجلی کے زائد بلوں کیخلاف کراچی میں پر امن ہڑتال کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 06:14pm بجلی بلوں کیخلاف مظاہروں پر پاور ڈویژن نے جوابی حکمت عملی بنا لی کنٹرول روم قائم کرنے کیلئے حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 26 اگست 2023 04:18pm بجلی کمپنیوں کے افسران کے برائے نام بلز پر لوگ سوالات اٹھانے لگے نگراں وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کے احتجاج کا نوٹس لیکر کل اجلاس طلب کرلیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 03:48pm بجلی کے بل میں کون کون سے ٹیکس شامل ہیں 'آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ' کی عملی تفسیر بنے بیشترعوام یہ نہیں جانتے
لائف اسٹائل شائع 26 اگست 2023 02:55pm بجلی کے بل میں نمایاں کمی کا سستا فارمولا کم آمدنی والے چھوٹے خاندان تنخواہ بل میں دینے سے بچ سکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 09:13pm کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں احتجاج کے باعث سڑکیں بند، نگراں وزیراعظم نے بجلی بلوں پر نوٹس لے لیا نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:33pm کراچی میں کے الیکٹرک کی ٹیم پر دوسری بار حملہ عملے پر تشدد ناقابل قبول ہے، کے الیکٹرک سی ای او مونس علوی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:09pm بجلی مہنگی ہونے کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج، لوگوں نے بل جلا دیئے تاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:52pm کراچی: بجلی کاٹنے کیلئے آنے والے عملے کو یرغمال بنا لیا بجلی کے اضافی بل کسی صورت ادا نہیں کریں گے، رہنما ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن