پاکستان شائع 24 جولائ 2024 06:18pm بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ، عوام الجھن کا شکار، اقساط میں کرانے کیلئے رُل گئے پیسکو کے سب ڈویژنز میں روزانہ درجنوں مرد و خواتین بل زیادہ ہونے کی شکایات لانے لگے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 04:08pm پاکستان کی چین سے توانائی کے شعبہ کے قرض کی واپسی کی مدت میں 8 سال کی توسیع کی درخواست ادائیگی کو امریکی ڈالر سے چینی ین میں تبدیل، شرح سود کوبھی کم کیا جائے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی حکام سے ملاقات
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:01pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس: میئر کراچی کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے مرتضیٰ وہاب سے 7 اگست تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:03am بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا منصوبہ حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:44pm کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:24pm موجودہ شکل میں آئی پی پیز غیر پائیدار ہوتی جا رہی ہیں، سابق گورنر سندھ بجلی کے چارجز صنعت اور گھرانوں دونوں کے لیے ناقابل برداشت ہو رہے ہیں، محمد زبیر
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:17pm حکومت بجلی کے مزید پیداواری منصوبوں سے پیچھے ہٹنے لگی زیر تعمیر پن بجلی منصوبے پہلی ترجیح قراردے دیا ، ذرائع
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:05pm بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہم مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے، فیصل آباد تاجر برادری آئی پی پیز پاکستان کی عوام کے لیے معاشی پھندہ بن چکا ہے،آخر کب تک ہم آئی پی پیز کو اپنی کمائی دیتے رہیں گے، تاجر
ضرور پڑھیں شائع 19 جولائ 2024 05:55pm کے پی اسمبلی: صوبے کو بجلی فی یونٹ 10 روپے دینے کی قرارداد منظور، دوران قرارداد بجلی ہی چلی گئی بجلی صوبے کی پیدوار ہے اور صوبے کا حق ہے، متن
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:44pm اویس لغاری نے بجلی کے صارفین پر پڑنے والے بوجھ سے متعلق ساری حقیقت بتادی اگر پلانٹس کو نہیں چلائیں گے تو بھی وہ ان پلانٹس کی مد میں اپنا سرمایہ لگانے اور منافع کے پیسے صارفین سے لیں گے، وفاقی وزیر توانائی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:58am بجلی کے فی یونٹ قیمت اپنی جگہ لیکن بلوں میں لگنے والے ٹیکسزکی تفصیلات کیا ہیں؟ بجلی چوری اورلائن لائسزکا بوجھ بھی صارفین کوہی برداشت کرنا پڑتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 10:34am ’آئی پی پیز 40 بڑے خاندانوں کی ملکیت ہیں، بجلی کی اصل قیمت 30 لیکن 60 روپے وصول کی جارہی ہے‘ وزیرتوانائی اویس لغاری، مجھے یقین ہے کہ آپ عوام کے ساتھ تمام آئی پی پیز کا ڈیٹا شیئر کریں گے، سابق وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 10:44pm نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں خرابی، وزیر اعظم کی ذمے داران کے خلاف کارروائی کی ہدایت اتنے بڑے اور اہم منصوبے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی، شہباز شریف
کاروبار شائع 09 جولائ 2024 12:42pm حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 06:33pm 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینلز دینے کی منظوری پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم دیے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 06:37pm وزیر داخلہ پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پر برہم محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:45am وز یراعظم کا بجلی صارفین کے بلوں میں اضافی یونٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم ایسے عوام کے دشمن افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، شہباز شریف
دنیا شائع 05 جولائ 2024 09:47pm پاکستان کے پڑوسی غریب ملکوں میں بجلی کتنی سستی ہے؟ وہاں پاکستان سے زیادہ سستی بجلی دی جا رہی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:24pm حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ بڑھا دیے نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 10:54am حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 10:34pm بجلی کا ہائی وولٹیج جھٹکا، 2 افراد جاں بحق، لواحقین سراپا احتجاج واقعے کیخلاف اہلیان علاقہ نے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 06:22pm ’بجلی کا بھاری بل ادا کرنے کیلئے دل اور گردہ برائے فروخت‘، معذور شہری شدید پریشان سرکل جڑانوالہ کے نواحی گاؤں پنڈی عیسٰی کا رہائشی یاسین کسی مسیحا کا منتظر
▶️ ویڈیوز شائع 03 جولائ 2024 01:52pm ’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘ بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:37pm نئے قرض پروگرام کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کے پلان پر ورکنگ مکمل، جلد نفاذ ہوگا بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جلد ہوگا، پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 10:22am یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی فکسڈ چارج 200 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر عائد ہوں گے۔
پاکستان شائع 30 جون 2024 01:45pm شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا جب سے اسلامی دوست ’’چلے‘‘ پر لے کر گئے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا، سابق وفاقی وزیر
کاروبار شائع 16 مئ 2024 10:51am بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
پاکستان شائع 10 مئ 2024 08:37am آزاد کشمیر میں آج بھی کشیدگی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تمام اضلاع میں ہڑتال ہڑتال، مظاہرین پر پولیس کےلاٹھی چارج اور گرفتاریوں کیخلاف ہے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 04:59pm وزیر اعظم کا عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کو کم کرنے کا فیصلہ غیر فعال اور ناکارہ بجلی گھروں کی نیلامی کے عمل کو تیز کیا جائے، وزیرِاعظم
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا