پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 06:34pm نواز شریف کو مہنگے پیٹرول اور بجلی پر ردعمل کیلئے ’مناسب وقت‘ کا انتظار صحافی کے سوال پر نواز شریف نے کیا کہا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:04pm آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا پاکستان آئی ایم ایف کو دوبارہ پلان بھیجے گا اور صارفین کو ملنے والے ریلیف میں مزید تاخیر ہوگی۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:07am کراچی: بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد 2 مقدمات درج مظاہرین کیخلاف مقدمات سرکاری مدعیت میں درج کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 12:44am ’نہیں چاہوں گا کہ آئین کے مطابق وقت سے زیادہ یہاں گزاروں‘ عہدے کی خوشی اپنی جگہ، لیکن پریشر بھی ہوتا ہے، نگراں وزیر اعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:03am بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا جواب آج ملنے کا امکان ریلیف دینے کا معاملہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے مشروط
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 06:09pm پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، سندھ کے ترقیاتی فنڈز منجمد ہونے پر تحفظات کا اظہار صوبے کے ترقیاتی فنڈز منجمد ہونے سے عوام کی مشکلات بڑھیں گی، تاج حیدر
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 03:34pm بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی کے خلاف مقدمہ درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنے کی دفعات شامل
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 09:57am بجلی کے بلوں میں اضافے پر امیر جماعت اسلامی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا آئندہ کے لائحہ عمل اور شیڈول کا اعلان کیا جائے گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 08:27pm تاجروں نے بجلی بلوں کی قسطیں مسترد کردیں، نگراں حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم 'احتجاج اور ہڑتالوں کا پہلا مرحلہ مکمل، اگلے مرحلے میں متفقہ اور مشترکہ لائحہ عمل کے ساتھ آئیں گے'
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 07:31pm بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں ریلیف کیلئے ’عملی منصوبہ‘ پیش '2 کروڑ 43 لاکھ صارفین کے بجلی کا بل غیر معمولی کم ہوجائے گا'
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 05:43pm سراج الحق کی بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کو رات 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن اگر ریلیف نہ دیا تو کل منصورہ میں 12 بجے عوام کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 09:26am حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لے، امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 10:10pm کراچی: مہنگائی اور بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف تاجر تنظیموں کی ہڑتال، کاروباری مراکز بند مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام آج بھی سڑکوں پر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:11am ’جمعہ کو کراچی بند رہے گا‘ کراچی چیمبر آف کامرس کا ہڑتال کا اعلان
پاکستان شائع 31 اگست 2023 07:11pm جماعت اسلامی کا ہفتے کو ہڑتال کا اعلان ’بڑے دھرنے کا اعلان کرنے والے ہیں‘ نگراں وزیراعظم لیکچر دیتے ہیں بجلی کے بلوں میں ریلیف نہیں دیتے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 31 اگست 2023 06:20pm وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس، تاجر برادری نے تعاون کی یقین دہانی کرادی انوار الحق کاکڑ کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایئرپورٹس پر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 31 اگست 2023 01:05pm 400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:45pm بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور ہڑتال کراچی میں تاجرکل ہڑتال کریں گے،لاہورمیں 2ستمبرکو ہڑتال کا اعلان
پاکستان شائع 31 اگست 2023 09:17am پشاور میں تاجروں کی بجلی بلوں کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال، بازار بند حکومت فوری اشرافیہ کی مفت بجلی ختم کرے، تاجروں کا مطالبہ
▶️ پاکستان شائع 31 اگست 2023 08:55am بجلی بلوں میں اضافہ، درزی سلائی مشینیں لیکر سڑکوں پر نکل آئے آزاد کشمیر میں صارفین کو بجلی فری دینے کا مطالبہ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:48am کیا پیٹرول آج پھر مہنگا ہوگا؟ بجلی اور گیس بھی مزید مہنگی کی جارہی ہے
کاروبار شائع 30 اگست 2023 10:12pm بجلی پر ٹیکس کم کرکے حکومت مالی بحران سے بچ سکتی ہے بجلی کے بلوں میں ٹیکس حکومت کیلئے فائدہ مند سے زیادہ نقصاندہ ثابت
پاکستان شائع 30 اگست 2023 05:07pm ’میں تو سوچتی ہوں یہ عہدہ ہی کیوں قبول کیا‘، نگراں وزیر خزانہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں پھٹ پڑیں بجلی بلوں میں دو اور سرچارج لگنے جارہے ہیں، سینیٹر شیری رحمان
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 04:03pm احتجاج کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی برہم
پاکستان شائع 30 اگست 2023 12:01pm ملک میں بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، گڈز ٹرانسپورٹرز بھی مطالبات لے آئے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا ہڑتال کا اعلان، ٹنڈوالہ یار میں بھی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 06:41pm بجلی بلوں پر رعایت کی گنجائش نہیں، مراعات یافتہ طبقے کی سہولتیں واپس لینے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خزانہ وزارت خزانہ آج شام کو ہی آئی ایم ایف کو پلان بھیج دے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:50am ’سڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں‘ ، لاہور ہائیکورٹ قوانین آئین کے بنیادی حقوق سے متصادم ہوں توعدالتیں انہیں کالعدم قرار دے سکتی ہیں، عدالت
▶️ پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:57pm بجلی کے بلوں نے خواتین کیلئے گھر چلانا مشکل کر دیا گھریلو خواتین کے لیے بجٹ بنانا اور اس پر عمل کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:37pm نیٹ میٹرنگ کیا ہے، کب شروع ہوئی، حکومت اسے ختم کیوں کررہی ہے دنیا گرین انرجی اور سستی توانائی کو متبادل کے طور پر استعمال کررہی ہے، ماہرین