پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 01:54pm الیکشن کمیشن کا عمران خان کو دو بارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن میں کوئی پیش نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:56pm توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ غلطی سے اثاثے ظاہر نہ ہوں تو نااہلی نہیں ہوتی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 11:57am ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج الیکشن کمیشن ایک آئینی فورم ہے، اس کے ممبر کو ہٹانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 10:43pm الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں سرکاری وسائل کے استعمال کا نوٹس اجلاس میں ضابط اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی سےمتعلق غور ہوگا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 06:09pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے جس نے جواب جمع کرانا ہے وہ کرائے ، ورنہ پھر ہم فیصلہ سنا دیں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 06:38pm کراچی میں بلدیاتی اور قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان چار حلقوں میں 9 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو شیڈول کردیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 10:16am الیکشن کمیشن نےغیرتسلی بخش جواب پرعمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر کو طلب کرلیا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر تینوں رہنما 27 ستمبرکوطلب
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:02pm ڈسکہ دھاندلی انکوائری کمیٹی: عثمان ڈار نے تحریری جواب جمع کروا دیا پی ٹی آئی رہنما نے تحریری جواب میں دھاندلی میں کردار کے الزامات کو مسترد کردیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 06:02pm الیکشن کمیشن کا 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 241 بہاولنگر اور پی پی 209 خانیوال میں پولنگ 9 اکتوبر کو ہوگی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 08:45pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر احکامات جاری کئے ہیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 06:27pm پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ ایشیا کپ کی طرح پاکستانی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 10:15pm نواز شریف کے منصوبے گننا شروع کیے تو رات کے 12 بج جائیں گے: مریم نواز تین بار ملک کے وزیراعظم بننے والے نواز شریف کو ایک بار بھی مدت پوری کرنے نہیں دی گئی
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 09:41pm اتوار کو الیکشن ہوتا تو مسٹر ایکس، حکومت اور الیکشن کمیشن کی وکٹیں گر جاتیں: عمران خان میرے ایم پی ایز کو دھمکیاں دی جاتی ہیں، میرے لوگوں کو پارٹی چھوڑنے کا کہا جاتا ہے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 12:30pm توشہ خانہ نااہلی ریفرنس: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا اگر آپ الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر رہے ہیں تو الگ درخواست دائر کریں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 06:00pm اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:48pm ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی نے آج ایک بار پھر جواب نہ جمع کرایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:12pm توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے 7 ستمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:42am عدالت نے الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حتمی حکم جاری کرنے سے روک دیا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 04:27pm سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن کارروائی جاری رکھے لیکن عدالتی فیصلہ ہونے تک حتمی حکم جاری نہ کرے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 12:00pm توشہ خان کیس: عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لیے پھر مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 11:35am عمران خان کو حلقہ این اے 22 مردان کا ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی الیکشن ٹریبونل نے درخواست میں دائر اعتراضات مستردکردیے
پاکستان شائع 24 اگست 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی مخالفت کردی اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے مخالفت کردی۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 11:25am عمران خان کو حلقہ این اے 108 الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی عمران خان کے آٹھ حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور کوئی حقائق نہیں چھپائے، وکیل
پاکستان شائع 23 اگست 2022 12:05pm ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کا کیس: پی ٹی آئی کو 4 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ ایک ہفتے سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتے
پاکستان شائع 22 اگست 2022 12:19pm توشہ خانہ ريفرنس: عمران خان کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت الیکشن کمیشن نے 3 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان شائع 21 اگست 2022 11:12am ‘کراچی ضمنی انتخاب میں ہنگامہ آرائی اور مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی’ سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 08:30pm عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کی توہین پر نوٹسز جاری عمران خان کے علاوہ اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا