▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 03:09pm نااہلیت کے خلاف عمران خان کی پٹیشن پیر کو سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی چیئرمین نے فوری سماعت کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:57am فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یقین نہ کریں، ترجمان الیکشن کمیشن ترجمان نے بے بنیاد خبروں کو جعلی قرار دے دیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 10:09am عمران خان کی نااہلی معمولی ہے، اگلا الیکشن لڑسکتے ہیں، حامد میر حامد میرکا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ ہلکا سا جھٹکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 10:54pm الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کیلئے فول پروف سکیورٹی مانگ لی وزارت داخلہ نے صوبوں کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 07:34pm ”مائنس ون“ کا نتیجہ ”مائنس آل“ ہوگا، شیخ رشید 'ہم مائنس ون کا فیصلہ قبول نہیں کرتے'
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 08:35pm الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، وزیراعظم قانون کے سامنے سر جھکائیں۔ کوئی قانون سے بالاتر نہیں: شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 06:24pm عمران خان کے خلاف فوجداری کا مقدمہ درج ہوگا: وزیر داخلہ قومی اہمیت کے تمام فیصلےآئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، رانا ثناء
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 10:02am پی ڈی ایم اجلاس، لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق حکمت عملی پر غور عوام کو ریلیف دینے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال جاری
کاروبار شائع 21 اکتوبر 2022 03:58pm اسٹاک مارکیٹ ہچکی لے کرسنبھل گئی انڈیکس گرنے کے بعد پانچ منٹ میں سنبھلنا شروع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 10:49pm نا اہلی فیصلہ، عمران خان کی کارکنان کو دھرنے ختم کرنے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قراردیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 05:36pm عمران خان کو تین برس جیل کا بھی سامنا الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس فیصلے میں فوجداری شق بھی لگا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 04:43pm عمران خان کی نااہلی: الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی گرفتار پولیس اہلکاروں نے گارڈ سے کلاشنکوف چھین لی...
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 02:48pm حکومت کے تمام اتحادیوں کومبارکباد دیتے ہیں، لیگی رہنما دوست ملک نے تحفہ دیا، انہوں نے بیچ دیا، محسن رانجھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 07:13pm 62 ون ایف کے بجائے 63 ون پی، عمران کتنے سال کیلئے نااہل ہوئے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قراردیا ہے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 02:35pm عمران خان کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیئے، مریم نواز پاکستان کا پہلا سرٹیفایڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور نااہل ہوا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 01:16pm توشہ خانہ فیصلے سے قبل پی ٹی آئی ورکرز کہاں ہیں؟ الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ دوپہر2 بجے سنائے گا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:49am اگرفیصلہ خلاف آتا ہے تو ۔۔۔ پرویزخٹک کا آڈیو پیغام وائرل عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج سُنایاجائے گا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:35am توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 02:14pm توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردے دیا عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:23pm پی پی اور (ن) لیگ کیخلاف فارن فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں کیس آئندہ ہفتے مقرر کیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 04:47pm چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر سکندر سلطان راجہ کی آڈیولیک کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 01:29pm الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم سپریم کورٹ میں ریفرنس بھیج رہے ہیں پنجاب حکومت الیکشن نہیں کرارہی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 11:55pm میرا مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا: عمران خان سواتی کی گرفتاری کے خلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 09:45am ضمنی انتخاب: قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر ہنگامہ آرائی اور مداخلت کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 11:18pm سندھ بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن الیکشن کون جیتتا ہے یا ہارتا ہے اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 07:55pm پولنگ کے دوران کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمشنر پولنگ کے تمام عمل کی نگرانی خود کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:13pm ضمنی انتخابات: تمام تیاریاں مکمل، الیکشن کمیشن شام تک بولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے: الیکشن کمیشن
شائع 14 اکتوبر 2022 05:50pm ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی حلقوں میں تیاریاں مکمل کرلیں پرزائنڈنگ افسر فارم 45 کی کاپی ایجنٹ کو دینے کا پابند ہوگا۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:41am قومی اور صوبائی اسمبلی کے کون سے حلقوں میں اتوار کو انتخابات ہوں گے این اے 45 کرم میں امن وامان کے حالات کے باعث الیکشن شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 08:45am کراچی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے سندھ حکومت کا خط الیکشن کے لئے سکیورٹی اہلکار دستیاب نہ ہونے کا جواز