پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:09pm الیکشن کمیشن نے مزید 36 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی سینیٹ کے 8 جبکہ قومی اسمبلی کے مزید 25 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے 3 ارکان کی رکنیت بحال
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 11:55am سیاسی جماعتوں کی مبینہ فنڈنگ: ایم کیو ایم سمیت 3 جماعتوں نے جواب جمع نہیں کرائے الیکشن کمیشن کو 13جماعتوں کے جواب موصول ہوگئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 03:05pm عوام نے ووٹ کی طاقت سے نام نہاد مقبول لیڈروں کا پول کھول دیا ، بلاول بھٹو ثابت ہوگیا پیپلزپارٹی سندھ کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 02:50pm الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی مالیاتی گوشوارے جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ہے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 01:33pm نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر، اپوزیشن کی جانب سے تاحال کوئی نام سامنے نہ آسکا آج رات گورنر کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کا اختیار ختم ہوجائے گا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 12:52pm مسلم لیگ (ق) کی پارٹی سربراہی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنانے کی استدعا الیکشن کمیشن نے (ق) لیگ کو معاملہ جلد دیکھنے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:28am توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو پیشی کیلئے آخری موقع کرمنل کیس میں فریقین کا خود پیش ہونا ضروری ہوتا ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 03:49pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا مطالبہ مسترد کردیا شہری شام 5 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 12:48pm الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں شکایات موصول ہونے کا اعتراف اب تک 16 شکایت موصول ہوئیں، 13 کا ازالہ کیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 11:16am حساس و انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنے کی ہدایت تعیناتی کی تاریخ الیکشن کمیشن مشاورت سے طے کریں گی، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 10:07am سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے خط لکھ دیا فول پروف سیکیورٹی تک بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جائیں، صوبائی الیکشن کمشنر کوخط
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:59pm سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن میں بدامنی کا خدشہ ظاہر کر دیا الیکشن کے دوران خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:26pm ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:43pm الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:34pm ایم کیوایم نےرابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 12:49pm کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 05:33pm اپنا پولنگ اسٹیشن کیسے تلاش کریں، جانئے کیا آپ اتوار کو کراچی، حیدرآباد میں ووٹ ڈال رہے ہیں؟
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:30am آئندہ سماعت پر کیا کوئی معجزہ ہو جائے گا؟ جسٹس عامر فاروق کا وکیل سے مکالمہ توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:13am الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت ن لیگ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پارٹی انتخابات کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 05:53pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ وکیل کے" آئی کے "لفظ استعمال کرنے پر عدالت کا اعتراض
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 02:53pm بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت کا رینجرز، فوج تعینات کرنے سے انکار تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:46pm ہم نے الیکشن نہ لڑا تو کوئی نہیں لڑسکے گا، خالد مقبول صدیقی کی وارننگ "یہ سب لوگوں کو وارننگ ہے، ایک دو دن میں فیصلہ کرلیں"
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 10:51pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت
▶️ پاکستان شائع 10 جنوری 2023 06:47pm ہمارے پانچ اراکین کو ایک ارب روپے کی آفر آئی، فواد چوہدری آرمی چیف سے درخواست ہے جے آئی ٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی انکوائری ہو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 12:24pm بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 02:21pm کراچی بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سمیت تمام دروازے کھٹکھٹائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:08pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز کی تعینات کی جائے، خط
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 11:44am وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا وزیر خزانہ کیخلاف بطور سینیٹر حلف نہ اٹھانے پر نااہلی کی کارروائی ختم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:09pm ایم کیوایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہی ہوں گے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 10:53am فوجداری کارروائی کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت کی الیکشن کمیشن کو مصدقہ کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت