دنیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:16pm سری لنکن صدر راجا پاکسے ملک سے فرار ہونے میں کامیاب سری لنکن صدر اپنی اہلیہ اور 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت فوجی طیارے میں مالدیپ چلے گئے، جس پر عوام نے شدید احتجاج کیا
▶️ پاکستان شائع 30 جون 2022 08:23pm سُپر ٹیکس سے بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوگا: شوکت ترین ڈارصاحب کا آنا حل نہیں، صاف شفاف الیکشن کرائیں، کیونکہ وہ تو ابھی بھی باہر سے بیٹھ کر ڈکٹیٹ کر رہے ہیں
▶️ پاکستان شائع 24 جون 2022 09:25pm پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے 10 سال چاہیئے: خورشید شاہ ہمیں حکومت میں آنے کی خوشی نہیں بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ مہنگائی کو روک کر ڈالر پیچھے لے آئیں
پاکستان شائع 16 جون 2022 05:36pm پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکالنا ہماری ترجیح ہے: احسن اقبال عالمی منڈی میں پیٹرول اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں اس لئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
ضرور پڑھیں شائع 21 مئ 2022 12:07am سری لنکا بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں ناکام: مرکزی بینک سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر نندلال ویراسنگھ کا کہنا تھا کہ قرض دہندگان اب ملک کو تکنیکی طور پر ڈیفالٹ میں قرار دے سکتے ہیں۔