پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:12am آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری حبیب بینک کے سی ای او کو اس سے قبل وزیر خزانہ بنانے کی خبریں آئی تھیں
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:25pm پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر پر بھاری پڑ گیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 11:04pm 65 ارب کے ٹیکس ریفنڈ کلیئر، وزیراعظم نے نجکاری پر زور دینے کا اعلان کردیا وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے بات چیت کو فوری طور پر آگے بڑھانے کی ہدایت بھی کی
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 09:19pm وزیر اعظم کے حکم پر 65 ارب روپے کے واجب الادا ریفنڈز جاری وزیراعظم نے ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں، ایف بی آر
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 05:38pm وزیراعظم کے نوجوانوں، ٹیکس ریفنڈز، سی پیک، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اہم اعلانات شہباز شریف نے کسانوں اور ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی بتائی
کاروبار شائع 02 مارچ 2024 12:10am ہنڈائی نے پاکستان میں پہلی لگژری الیکٹرک کار لانچ کردی ہنڈائی آئی او این آئی کیو 5 کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 10:59pm تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز یہ تجویز صحت اور محصولات کے لحاظ سے ایک واضح جیت کی نمائندگی کرتی ہے، ملک عمران احمد
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 07:26pm برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:42pm مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد، کم آمدن طبقہ سب سے زیادہ متاثر
کاروبار شائع 28 فروری 2024 05:50pm سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان سگریٹس پر ٹیکس لگانے سے گریز اور واضح حکمت عملی نہ ہونا وجہ ہے، آئی بی سی
کاروبار شائع 27 فروری 2024 12:06am حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ اضافے سے بجلی صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 23 فروری 2024 04:44pm مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 08:23pm پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم میں ہمالیائی نمک کے معاہدے پر دستخط شعبہ آئی ٹی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، نگراں وزیر اعظم
کاروبار اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 06:55pm پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے، فچ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے، رپورٹ
کاروبار شائع 19 فروری 2024 04:31pm جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
کاروبار شائع 16 فروری 2024 07:50pm سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگیا
کاروبار شائع 14 فروری 2024 11:52pm آئی ایم ایف کی اگلی شرط ، حکومت کا گاڑیاں اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کھاد کے کارخانوں کو سستی گیس دینے کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے
کاروبار شائع 14 فروری 2024 06:03pm رمضان ریلیف پیکیج : یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 بنیادی اشیاء پر رعایت ہوگی گزشتہ روز ای سی سی نے 7.4 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2024 کی منظوری دی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 08:14pm وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی تنظیم نو، 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری دیدی پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ کے رکن اور چیئرمین کی تعیناتی کی بھی منظوری
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 07:06pm حکومت کا فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:37am نوکری چھوڑ کر آن لائن کاروبار شروع کرنے سے کیا راتوں رات امیر ہونا ممکن ای کامرس کے لئے تجربہ اور ان تکنیکی معلومات و مہارت کا ہونا ضروری ہے
کاروبار شائع 21 جنوری 2024 11:42pm کراچی: معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے آئی پی او سمٹ کا انعقاد وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر سمیت کیپیٹل مارکیٹ سے وابستہ افراد نے تجاویز پیش کیں
کاروبار شائع 19 جنوری 2024 10:21pm ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 44 فیصد سے زائد ریکارڈ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 06:24pm یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کردیا متحدہ عرب امارات کی جانب سے قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا گیا
کاروبار شائع 17 جنوری 2024 05:52pm غیر یقینی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں ’انسولین‘ کی قلت ہے، ماہرین بیوروکریٹک ریڈ ٹیپ کی وجہ سے مقامی صنعت میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ پیدا ہوئی، صنعتکاروں کا شکوہ
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:17pm نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس: بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے نوازشریف کے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 05:31pm نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ پاورپلانٹس کو نجکاری فہرست سے نکالنے کیلئے حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے، ذرائع
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 11:09pm تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہا تھا، پی ٹی آئی حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، سینیٹر وقار احمد سب سے بڑا مسئلہ پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونا ہے، جو بھی حکومت آتی ہے وہ پالیسیاں تبدیل کرتی ہے، رہنما ن لیگ
کاروبار شائع 12 جنوری 2024 08:53pm سرحد پار تجارت کو زیادہ مؤثر بنانے کیلئے قواعد میں ترمیم بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ رولز میں ترمیم کردی گئی