پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:11pm آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی ایک بار پھر حمایت کی یقین دہانی اجلاس میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی
کاروبار شائع 02 جنوری 2024 09:49pm پاکستان نے ڈالر پر آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا اجلاس 11 جنوری 2024 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:15am الوداع 2023، خوش آمدید 2024 : نیا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع نگراں حکومت نے پاکستان میں سال نو پر جشن کی کوئی تقریب نہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے
▶️ پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 05:49pm اسلام آباد کا غبارہ فروش غربت کو شکست دینے میں مصروف محمد شریف کی چند سانسوں سے پھولے یہ غبارے اس کی تمام کائنات ہیں
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 08:57pm ’ٹیکس کی عدم وصولی سے آئی ایم ایف بیل آوٹ پروگرام خطرے میں پڑسکتا ہے‘ پاکستان کو انتخابات سے قبل ایک بار بھر بحران کا خدشہ ہو سکتا ہے، ماہرین
شائع 28 دسمبر 2023 03:31pm آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے، تجزیہ کاروں نے خبردار کردیا سیاستدان ٹیکس اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، تجزیاتی رپورٹ
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 12:11pm پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل کام نہیں کر رہا، عالمی بینک پاکستان کو نجی شراکت داری میں اضافہ کے ساتھ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، ناجی بینہاسین
کاروبار شائع 25 دسمبر 2023 06:17pm 500 ارب روپے کے قریب پاکستانی کرنسی نوٹ مارکیٹ سے غائب پاکستان میں دستاویزی کرنسی کم ہو کر 8.7 ٹریلین روپے رہ گئی، رپورٹ
کاروبار شائع 22 دسمبر 2023 06:36pm ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 فیصد سے زائد پر برقرار ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 02:45pm غریب نوجوان صوبائی امیدوار کے بینر اٹھائے بجلی ٹاور پر چڑھ گیا لیگی رہنما کے سمجھانے پر ٹاور سے نیچے اترا تو پولیس نے نوجوان کو دھرلیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:47pm پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا متعارف کرا دیا سرمایہ کار دوست ویزا سروس کا مقصد بین الاقوامی کاروباری افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 06:50pm برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی کی گئی، ترجمان
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 05:40pm عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، ملک میں بھی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2055 ڈالرز پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 12:18am نگران وزیر خزانہ سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق فرانسیسی سفیر کا تجارتی و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 07:19pm کراچی کے بعد لاہور کے تاجروں کا بھی الیکشن میں التوا کا مشورہ قوم کو الیکشن نہیں سستی بجلی، پٹرول اور سستا آٹا چاہیے، صدر انجمن تاجران مجاہد بٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:50pm سندھ میں یوریا کھاد کے بحران پر پیپلز پارٹی کا کل احتجاج کا اعلان یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کاشتکاروں اور کسانوں کا معاشی قتل ہے، نثار کھوڑو
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 05:35pm کاروبار اور سرمایہ کاری دوست ایس آئی ایف سی ویزا سہولت کی باضابطہ منظوری ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں اہم شعبوں کے منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:10pm ’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ کے باوجود کیا تم نے ، فول پروف سکیورٹی دی، حافظ حمد اللہ کا وزیر داخلہ سے سوال
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 06:20pm ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ، مجموعی شرح 42.68 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے میں 15 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:19pm نگراں وزیراعلیٰ کا سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے لاہور میں بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح برق رفتار ون ونڈو آپریشن کا آغاز، 20 صوبائی، 106وفاقی محکموں کے این او سیز 15 روز میں جاری ہوں گے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:38pm شادی کی اجتماعی تقریب میں 63 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہر دلہن کو ضروریات زندگی کی اشیاء پر مشتمل جہیز بھی دیا گیا
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 07:03pm پاک سوزوکی اپنے اقلیتی شیئرہولڈرز کو فی حصص کم ازکم کتنی رقم دے گی، فیصلہ سامنے آگیا پی ایس ایم سی کے حصص کی قیمت نچلی حد تک پہنچ گئی
کاروبار شائع 03 دسمبر 2023 07:21pm دسمبر میں مہنگائی کتنی کم ہوگی، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
▶️ کاروبار شائع 01 دسمبر 2023 06:12pm ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی
کاروبار شائع 01 دسمبر 2023 05:10pm ’پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 6 ماہ کی توسیع‘ یو اے ای پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے میں مدد کرے گا، قونصل جنرل دبئی
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 12:31am معیشت میں بہتری، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج 60 ہزار 730 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:48pm حوالہ ہنڈی میں ملوث 711 ملزمان گرفتار، 4 ارب سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
کاروبار شائع 17 نومبر 2023 11:20pm ایف بی آر کا 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اہم اقدام، موبائل سمز بلاک ہوسکتی ہیں اہم اقدام سے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کو مطلوبہ سطح تک بڑھانے میں مدد ملے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 07:48pm حکومت کا جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 12:58am 71 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا، ذرائع کا دعویٰ ہے آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی پیشرفت سے مطمئن ہوگیا ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا