▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:39pm غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف سندھ اپیکس کمیٹی کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا عزم
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 08:42am آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ پاکستان کی جانب سےغیر قانونی مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن دینے کے فورا بعد پیشرفت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:40am پاکستانی شہری کی جان کسی بھی دوسرے ملک پر مقدم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی علامہ اقبال کے شعر کے ذریعے وارننگ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 06:49pm ڈیڈلائن ختم ہونے پر غیرملکیوں کی جائیدادیں قرق کی جائیں گی، اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ افغان شہری "ای-تزکیرہ" پر ہی پاکستان کا سفر کر سکیں گے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 10:20pm خوارج کو پاکستان کے دشمنوں کی ریاستی پشت پناہی حاصل ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ، اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 06:43pm ڈالر اسمگلنگ کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاؤن جاری رکھیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ لاہور، صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 08:43pm ملک میں فوج اور آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست راجہ ارشاد نامی شہری نے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی
کاروبار شائع 24 ستمبر 2023 12:15pm آرمی چیف کی معاونت سے کیا اہداف حاصل ہوسکتے ہیں، وزارتوں کو اقتصادی بحالی منصوبہ بنانے کی ہدایت غیرملکی کرنسیوں کاروبار میں ملوث بینکوں کو چیک کریں، اسٹیٹ بینک کو ہدایت
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 07:20pm پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت کے اعتبار سے دنیا میں سب سے بہترین ہے، آرمی چیف سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کا بروتھا گیریژن کا دورہ
کاروبار شائع 08 ستمبر 2023 09:18am ایکسچینج کمپنیوں نے 2 کروڑ ڈالر سرینڈر کردیے، ریٹ میں کمی پر آرمی چیف کی تعریف اطلاعات ہیں کہ تقریبا 20 سے 25 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی، ملک بوستان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 04:46pm فوج اور عوام کے رشتے پر وار تحمل اور سمجھداری نے ناکام بنا دیا، آرمی چیف یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 09:32am آرمی چیف نے سیاسی جماعتوں کے مخلص نہ ہونے کی بات نہیں کی، عقیل کریم ڈھیڈی جنرل عاصم منیر نے چار لوگوں کے نام دیے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کرینگے، ڈھیڈی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:31pm آرمی چیف کا ازبکستان کا دورہ، ازبک صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں آرمی چیف نے تاشقند میں یادگار شہدا پر پھول بھی رکھے،آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 02:28pm ’100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری‘ ، آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کی تصدیق ہوگئی امریکی ڈالر کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے پر زور دیا جائے، تاجروں کی آرمی چیف سے درخواست
پاکستان شائع 25 اگست 2023 04:36pm عالمی برادری پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی طلباء کے وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ اور آرمی چیف سے ملاقات
پاکستان شائع 23 اگست 2023 05:55pm ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والوں کا ہتھیار ڈالنے تک شکار کیا جائے گا، آرمی چیف پاک فوج کے سپہ سالار کا جنوبی وزیرستان کے علاقے شیروانگی کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:07pm بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے تب تک لڑیں گے جب تک ضرورت ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ، آرمی چیف مہمان خصوصی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 04:57pm پاک فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 06:43pm یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟ جتھوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف مذاکرات صرف پاکستان اور افغان عبوری حکومت میں ہوں گے، پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
پاکستان شائع 07 اگست 2023 02:10pm مشکل وقت ختم، چینی سرمایہ کاری سے منظر نامے میں تبدیلی آئی، وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:55am صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا یوم استحصال پر پیغام اس معاملے پر عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے، وزیراعظم
کھیل شائع 04 اگست 2023 06:32pm ’آپ جیسا ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہے‘، آرمی چیف سے حمزہ خان کی ملاقات عاصم منیر کی نوجوان چیمپئن کو وطن کا پرچم سر بلند کرنے پر مبارکباد
پاکستان شائع 01 اگست 2023 10:03pm سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 10:15pm فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے، آرمی چیف ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، جنرل عاصم منیر
بلاگ شائع 20 جولائ 2023 10:28pm سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 08:34pm دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف ہمارے پاس موجود پوٹینشل پاکستان کو عروج پر لے جاسکتا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:34pm وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اہم منصوبوں اور تجاویز پر تبادلہ خیال خصوصی سرمایہ کاری کیلئے سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:30pm آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:44am عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، آرمی چیف عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے، جنرل عاصم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:28pm 9 مئی کے ملزمان کو قوم نہ معاف کرے گی نہ بھولے گی، آرمی چیف شہداء کی یادگاروں کی بیحرمتی کرنے کا امر برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف