Aaj News

جمعرات, مئ 22, 2025  
24 Dhul-Qadah 1446  

COAS

ایم کیو ایم بھی فوری انتخابات کیلئے تیار، وزیراعظم کو اپنی تجاویز سے آگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2022 08:06pm

ایم کیو ایم بھی فوری انتخابات کیلئے تیار، وزیراعظم کو اپنی تجاویز سے آگاہ کردیا

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، قبل ازوقت الیکشن ہمارا مطالبہ نہیں لیکن اگر الیکشن ہوئے تو ہم تیار ہیں، فی الحال انتخابات سے زیادہ اہم ملکی استحکام ہے۔