پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:49pm آرمی چیف کا دورہ ہنگری، پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپس دُگنی کردی گئیں ہنگری حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالر شپس کی تعداد 200 سے بڑھا کر 400 کر دی ہیں
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:37pm آرمی چیف کی توسیع کا کوئی پراسس شروع نہیں ہوا: وزیر دفاع اگر باقی چیزیں آگے بڑھ سکتی ہیں تو الیکشن بھی آگے بڑھ سکتے ہیں
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 05:30pm آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے جس کا فیصلہ مقرر وقت پر ہوگا: شیری رحمان حکومت کی اولین ترجیح سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی ہے، عمران خان اور ان کا نفرت انگیز بیانیہ نہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 11:53pm عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز توہین عدالت کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کچھ کہنے کی اجازت ملتی تو شاید معافی بھی مانگ لیتا
▶️ پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 11:58pm آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال لائڈ آسٹن نے سیلاب متاثرین کو تعاون کی پیشکش کی جب کہ انہوں نے پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو بھی سراہا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:08am ہمیں امریکا کو بھی اپنا سی پورٹ دینا چاہیے: جنرل (ر) طارق خان وزیراعظم کے پاس فوج کا نیا سپہ سالار لگانے کا اختیار ہوتا ہے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 06:02pm آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ وفد کی ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاک، امریکا دو طرفہ روابط، کثیر الجہتی شعبہ جات میں پائیدار تعلقات کی روایت کو برقراررکھنا چاہتے ہیں
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 09:29am پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف سربراہ پاک فوج نے تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 10:59am ملکی دفاع کیلئے پاکستانی قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف 6 ستمبر پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے، سربراہ پاک فوج کا پیغام
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:11pm آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، عمران خان اپنی بات کی خود وضاحت کریں: صدر مملکت میں کوئی کنفیوژن پیدا نہیں کرنا چاہتا، جو بھی بات کرے ضروری ہے کہ وہ خود اس کی وضاحت بھی کرے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 07:34pm عمران خان نے اداروں کو نشانہ بنا کر ریڈ لائن کراس کردی: خالد مقبول اداروں کے اندر بغاوت کی نا کام کوشش پر پی ٹی آئی قیادت وضاحت کرے اور قوم سے معافی مانگے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 04:47pm عمران خان نے فوج متعلق توہین آمیز اور غیر ضروری بیان دیا: آئی ایس پی آر اعلیٰ قیادت کو سیاست میں ملوث کرنا اور آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا ملکی مفاد میں نہیں ہے
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:13pm آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کا سیلاب زدگان کیلئے ریلیف کیمپوں کا قیام لاہور ڈویژن کے 10 مقامات پر امدادی کیمپ قائم کردیئے جہاں کمانڈر کور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز نے دورہ کیا
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:19pm آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے
پاکستان شائع 21 اگست 2022 05:42pm وزیر اعظم کا آرمی چیف سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں پر بات چیت ہیلی کاپٹرزکے استعمال سے سندھ اور بلوچستان میں زمینی رابطہ کٹنے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں آنے والی مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی
پاکستان شائع 18 اگست 2022 10:12pm امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کا جی ایچ کیو دورہ، آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دفاعی، علاقائی سلامتی اور سکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2022 06:43pm عدلیہ اور آرمی چیف کی تقرری پر باتیں ہو رہی ہیں: صدر مملکت فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے، اسے متنازع نہیں بنانا چاہیئے البتہ دہشت گردی کےخلاف جنگ جیتنا فوج کا ہی کام تھا
▶️ کھیل شائع 08 اگست 2022 09:27am صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک، ارشد ندیم آپ قوم کا فخر ہیں، صدر مملکت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:08pm وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکرمندی کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 01 اگست 2022 10:55pm آرمی چیف سے ہالینڈ کے سفیر کی الوداعی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال پاکستان، ہالینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور ہم باہمی و مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں: آرمی چیف
▶️ پاکستان شائع 01 اگست 2022 06:19pm چوہدری شجاعت کا ق لیگ کے آئین میں تبدیلی کا اعلان عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف باتیں کی جارہی ہیں، آرمی چیف کو جو مداخلت کرنا پڑی اس میں سیاستدانوں کا قصور ہے
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 08:25pm امریکیوں کو مدد کیلئے فون کرنا آرمی چیف کا کام نہیں: عمران خان عارف نقوی جتنا اوپر جاتا ہمیں اتنا فائدہ ہوتا، اس نے شوکت خانم کو بڑا پیسہ دیا، 2012 میں اس نے پی ٹی آئی کی فنڈ ریزنگ بھی کی
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 07:49pm پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی آرمی چیف جنرل کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی
پاکستان پرامن ملک ہے، جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، پاک فوج کی سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ