پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:19pm دونوں رشتے دار سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آ گئے آپ کے والد اصرار کیا کرتے تھے کسی طرح عمران خان سے جان چھوٹ جائے اور میں وزیر اعلیٰ بن جاؤں۔
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:11pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا نیب کا پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:37pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیا جا سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 02:52pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہیٰ، دیگر ملزمان پر 14 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ تم پولیس والے اور ڈاکٹر سب ملے ہوئے ہو، عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:54pm پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، ’گدھا گاڑی‘ کے نشان کا فیصلہ برقرار پرویز الہی نے انتخابی نشان مور لینے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:01am نامعقول وجوہات پر کاغذات مسترد کرنا انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتا ہے، سپریم کورٹ پرویزالہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 08:18pm کاغذات نامزدگی مسترد: پرویز الہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچز تشکیل دے دیے
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:55am غیرقانونی بھرتیاں کیس: پرویزالہیٰ و دیگر ملازمان فرد جرم کیلئے طلب پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:04pm چند ہزار روپے کے شئیرز پر اعتراض، پرویز الہٰی کا الیکشن لڑنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع میں نے اپنے کل اثاثے 175 ملین روپے ظاہر کیے ہوئے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 07:59pm ’مور‘ کا انتخابی نشان: لاہور ہائیکورٹ کا آر او کو قیصرہ الہٰی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:22pm پرویزالہٰی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:23pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار زرتاج گل، زلفی بخاری، شیخ رشید اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار الیکشن کیلئے اہل قرار
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:13pm چوہدری برادران میں جائیداد کا بھی بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 10:52pm پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت، مونس الہٰی کی درخواست مسترد جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:29pm مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا حکم عدالت نے جعل سازی کے مقدمے میں مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:23pm پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 03:35pm پرویز الٰہی اور اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی کاغذات نامزدگی اپیلیں مسترد کون الیکشن لڑے گا کون نہیں؟ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 12:26pm سینے میں انفیکشن، پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل سابق وزیر اعلیٰ کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:26pm پرویزالٰہی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل، اسپتال سے اڈیالہ جیل روانہ پی ٹی آئی صدر کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:43pm پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان پرویز الہیٰ کے وکیل کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:55am غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پرویزالٰہی کوجوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی ضلع کشہری پیش نہیں کیا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 06:54pm پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کا آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ایس پی آپریشنز کے پیش نہ ہونے پر اظہار افسوس
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 11:07pm بیرسٹر گوہر نے شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی میں عہدے تفویض کردیے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عہدیداروں کا بھی اعلان، علی امین گنڈا پور صدر مقرر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:39am پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:00pm پرویز الہٰی کو گھر نہ پہچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری پولیس افسران کی جانب سے معافی مانگنے پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:57pm پرویز الہٰی پر جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں، وکیل سردار عبدالرزاق خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ان کے وکیل ملاقات، قانونی امور اور مقدمات کی پیشرفت پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 06:25pm نیب کیس بنانے سے قبل اپنی عدالتی کارروائی پر نظر ڈالا کرے، مونس الہٰی ریفرنس میں شامل ایک ملین یورو کی ٹرانزیکشن کو نیب عدالت میں کلئیر قرار دے چکا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:03am ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، پرویز اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے، نیب ریفرنس
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 04:37pm پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر پرویز الہیٰ کی وکیل سے معذرت