پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 11:28am مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر پرویز کے علاوہ عدالت میں موجود ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 12:09pm عدالت نے پرویز الہیٰ کی درخواست پر نیب کو جرمانہ کردیا عدالت نے نیب کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:19am لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:30am پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 27 جون 2024 01:19pm مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی فرد جرم کیلئے آئندہ سماعت پر طلب چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جج نے محمد خان بھٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:42pm پی پی 32 گجرات: پرویزالہٰی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا آپ چاہتے ہیں الیکشن کالعدم قرار دے دیں؟ اس طرح کریں تو پورے ملک کا الیکشن فارغ ہوجائے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:14am جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:35pm چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 02:07pm پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے ایم ایس سروسز اسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم لاہور کی خصوصی عدالت نے پرویز الہی اورمونس الہی کےخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 10:55pm اختیار میرے پاس ہوتا تو پرویز الٰہی کو ابھی ریلیف دیدیتا، چوہدری سالک چینی اہلکاروں کی ہلاکت سے ہم ایک سال پیچھے چلے گئے ہیں، چوہدری سالک حسین
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:07am عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں، لاہورہائیکورٹ پرویز الہیٰ سمیت دیگر افراد کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:44pm پرویزالہٰی کی طبیعت بدستور خراب، طبی معائنے کیلئے ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، انہیں امراض قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:07pm غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:25pm پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، جیل ذرائع پرویزالہی اسلام آباد کے پمزاسپتال میں زیرعلاج تھے
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 03:47pm پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت خارج، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی منظور اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:06am بھرتی کیس، پرویز الہیٰ اور محمد بھٹی کی ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 02:23pm پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کی اپیل پر فیصلہ محفوظ اپیلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم نے اپیل پر سماعت کی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 05:00pm الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا الیکشن کمیشن نے حکم نامے کی کاپی چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:43pm پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:49pm ضمنی انتخاب: ہمیں اس دروازے سے لے جا رہے تھے جہاں کاغذات چھنتے ہیں، قیصرہ الہی قیصرہ الٰہی اور ان کی بہن سمیرا الٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 12:54pm منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ کی انٹرپول پولیس کے ریڈ نوٹسز سے متعلق رپورٹ طلب اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:19pm پرویزالہٰی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:05pm چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:04pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی عدالت کے روبرو پیش عدالت نے وکلاء کو متفرق درخواست پر دلائل کے لیے 26 فروری کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:18am ’جو کچھ آپ کے بچوں نے کیا، وہ بھول نہیں سکتا‘ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان دوریاں کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 06:45pm چوہدری شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقات چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت کے ہمراہ موجود
پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:00pm شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الہٰی یہ سارے گھبرائے ہوئے لوگ ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:47pm پرویز الہٰی کی پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی