پاکستان شائع 18 مئ 2023 01:14pm سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے اہلکار جہلم جیل کے باہر ہی موجود تھے
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:31pm حکومت نے سرکاری وفوجی تنصیبات بچانے کی کوشش نہیں کی، پرویز الہٰی پی ڈی ایم حکومت، فوج اور عوام میں جنگ کرانا چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 مئ 2023 07:22pm پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی نکلا، تحقیقات شروع سرٹیفکیٹ تیار کرنے والوں خلاف سخت کارروائی ہوگی، نگراں وزیر صحت پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:12am عمران خان کو فوجی افسر کیخلاف ایف آئی آر سے میں نے روکا تھا، پرویزالٰہی '4 ماہ بعد انھوں نے ہماری حکومت نہیں چلنے دی'
پاکستان شائع 08 مئ 2023 10:29am پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل کروادیا
پاکستان شائع 07 مئ 2023 03:04pm خواجہ آصف خود نہیں بولتے، نوازشریف بولتے ہیں، پرویزالہٰی ملک میں رہناہے تو ضمانتوں پر رہنا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 08:58pm جسٹس بندیال کے فیصلے پر عمل نہ ہونے کی امریکی رکن کانگریس کو تشویش ہے، پرویز الٰہی باجوہ اور عمران 10، 15 منٹ کیلئے آپس میں بیٹھ گئے تو ان کے سارے اختلاف دور ہو جائیں گے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:36pm پرویز الہٰی کے گھر آپریشن: اینٹی کرپشن کے 3 افسروں کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس عدالت نے تمام افسران کو کل ذاتی حیثیت میں 4 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 04:10pm مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر پولیس حراست سے فرار، اہلیہ کا اغوا کا الزام ملزم کو 2 روزہ ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا تھا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:38am خواجہ آصف ن لیگ اور شریف برادران کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں، پرویز الٰہی انہوں نے اصل چہرہ دکھایا کہ ہم یہ ہیں اور ہم ججز کو یہ سمجھتے ہیں، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:19pm اینٹی کرپشن کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت منظور، گھر پہنچ گئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو متعلقہ عدالت رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:53am پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن: ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری سابق وزیراعلیٰ کے گھر چھاپہ کے دوران گرفتار 15 ملزمان کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:30am پولیس کا پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پھر چھاپہ، گھریلو ملازمین سے پوچھ گچھ چوہدری وجاہت حسین کی رہائش گاہ پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:21pm پولیس نے گھر کا دروازہ پھوپھو کے کہنے پر توڑا، چوہدری شافع پولیس والے نے کہا یہ بہت بول رہا ہے اس کو پکڑ کر مارو، چوہدری شافع
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:27pm پرویز الہٰی کیخلاف 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج رشوت 29 کلومیٹر تعمیر کی جانے والی سڑک کی مد میں دی گئی، ایف آئی آر
▶️ پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:44pm اگلا ٹارگٹ لال حویلی، 14 مئی کو انتخابات نہ ہوئے تو ’فتح خان بندیال کا بیٹا تُن کے رکھ دے گا‘ مذاکرات ناکام ہوں گے، شیخ رشید کی پروگرام "روبرو" میں پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 01:12pm پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج مقدمہ سی او اینٹی کرپشن کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:31pm اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:44am مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 12:19pm پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے اور پولیس ایکشن کیخلاف درخواست دائر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:11am چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:25am مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے، طلال چوہدری پرویزالہٰی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 07:50pm پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:24pm مونس الہی کے دوست سہیل اصغراعوان سیشن کورٹ سے گرفتار ملزم کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 03:44pm پکڑ دھکڑ شریف برادران کا پرانا وطیرہ اور ہر کام جعلی ہے، پرویزالہیٰ بھگوڑا نواز شریف وطن واپس آئے تو بات کریں گے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:40pm کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کے بیٹے، بہوؤں سمیت کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:28pm رشوت کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شریف خاندان کی تاریخ ہے کہ انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، پرویزالہیٰ