جاں بحق افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی جبکہ گھروں، فصلوں اور مویشیوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر متاثرہ افراد کی مالی معاونت ہوگی، پرویز الہیٰ
مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری بھی مسلم لیگ (ق)کے صدر کو منانے میں ناکام ہوگئے، چوہدری شجاعت نے پارٹی اراکین کو اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ووٹ دینے کی ہدایت کردی۔
رکن اسمبلی بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نسیم سے خواتین کی مخصوص نشستوں جب کہ حبکوک رفیق بابو اور سیمئول یعقوب سے اقلیتی نشستوں پر منتخب ہونے پر حلف لیا