پاکستان شائع 05 جنوری 2023 12:26pm پرویز الہٰی دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ترجمان پی ڈی ایم پنجاب حکومت کی رپورٹ میں عمران اسماعیل کی شلوار سے نکلی 4 گولیوں کا ذکر نہیں
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 10:59am وزیرآباد واقعے کی جے آئی ٹی غیرقانونی ہے، عطا تارڑ غلام محمود ڈاگر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 11:55am وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت دیگر وزراء کی پاکستانیوں کو سال نو کی مبارکباد کشمیریوں اور فلسطینوں کو یاد رکھنے اور ان کی آزادی کیلئے دعا کی اپیل
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 08:46pm وزیراعلیٰ پنجاب نے جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ہم نے 5 ماہ میں جتنا کام کیا اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 12:01pm پنجاب کو بزنس فرینڈلی صوبہ بنادیا، چودھری پرویز الٰہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی دل سے قدر کرتے ہیں۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 10:37am تلہ گنگ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے لئے اراضی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن ایم پی اے حافظ عمار یاسر کو دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 02:46pm وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیوں کیا گیا؟ اہم لیگی رہنما پھٹ پڑے کمزور قانونی نکات پر ڈی نوٹیفائی کیے جانے سے پارٹی بیانیے کو نقصان پہنچا، مؤقف
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 10:05pm قاہان آپریشن میں فوجی جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہارِ افسوس شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا اور ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار.
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 02:45pm وزیراعلیٰ پنجاب نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کردیا حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر ہیں، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 08:27pm پرویز الٰہی کی مشاورت سے انہیں ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، اندرونی کہانی سامنے آگئی گورنر کے نوٹیفکیشن پر چیف سیکریٹری اور پرویز کے درمیان ملاقات ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 06:00pm ہائیکورٹ کے فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیکر اسمبلی توڑ دیں گے، فواد چوہدری استعفوں کی منظوری کیلئے تاریخ بتائے بغیر اگلے ہفتے اسمبلی جائیں گے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:53pm پرویز الہیٰ اگلی سماعت سے قبل اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ق لیگی سینیٹر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:24pm ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:33pm اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی مذمت خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:45pm پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 08:51am گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:29am رات گئے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر اجلاس، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے، نہیں مانتا، پرویز الٰہی کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:14am پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہے، گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا، پنجاب کابینہ تحلیل نئے وزیراعلی کے دفتر سنبھالنے تک پرویز الٰہی کام کرتے رہیں گے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:21pm پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہے، آج ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا، رانا ثنااللہ دوہ ماہ کے لیے گورنر راج آج سکتا ہے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:12pm لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہی و دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا جسٹس عاصم حفیظ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 10:05am گورنر پنجاب کے پاس وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار نہیں، مسرت جمشید چیمہ اگر کوئی غیر آئینی قدم ہوا تو ان پر آئین شکنی کا مقدمہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 08:59am وفاق کی دھمکیوں کے باوجود پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ برقرار، آج اجلاس بلا لیا کابینہ اجلاس میں سیاسی صورت حال بھی زیر غور آئے گی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 06:39pm ق لیگ پارلیمانی پارٹی کا پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کا مکمل ساتھ دینے کا فیصلہ دل و جان سے عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:11pm ’چار بجے کے بعد پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے‘ ' گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ سکتے ہیں کہ گورنر راج لگایا جائے'
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:13pm آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 12:45pm تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری وہوا، تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:47pm پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان