خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی گئی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 12:46pm
عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am
محکمہ داخلہ بلوچستان کی حسان نیازی کو پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایت کوئٹہ میں درج مقدمہ میں ضمانت ہوتے ہی حسان نیازی کو لاہور پولیس کے حوالے کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:59pm
عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف شائع 25 مارچ 2023 09:45am
میرا دل کہہ رہا ہے مینار پاکستان جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا، عمران خان سب کو دعوت ہے نماز ِتراویح کے بعد تاریخی جلسے میں شریک ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:47am
تھوڑے سے ڈالرز کیلئے ہم نے امریکا کو خوش کرنے کی کوشش کی، عمران خان کسی اور ملک کے مفاد کیلئے خارجہ پالیسی بنے تو آپ آزاد نہیں ہوتے، عمران شائع 13 فروری 2023 03:45pm
اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان ہماری حکومت کو بیرونی سازش کا حصہ بن کر جنرل (ر) باجوہ نے اقتدار سے ہٹوانے کا فیصلہ کیا، عمران اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:35pm