پاکستان شائع 03 اگست 2023 10:34pm پی ٹی آئی نے 9 ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی رکنیت معطل کردی مرکزی سیکریٹری جنرل عمرایوب نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 11:23pm نیب اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مختلف مقدمات میں طلب کرلیا پیش نہ ہونے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی،پولیس
شائع 26 جولائ 2023 09:56pm چیئرمین پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست خارج چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 06:40pm سائفر تحقیقات: چئیرمین پی ٹی آئی دوبارہ ایف آئی اے طلب چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 06:44pm فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے تیار 342 کا سوالنامہ سامنے آگیا عمران خان کی عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 08:46pm مجرم آئندہ اقتدار میں اپنا حصہ پانے کیلئے باہم دست و گریباں ہیں، ترجمان پی ٹی آئی سندھ کا ڈاکو جاتی امراء کے قزاقوں سے ناطہ توڑ کر آگے بڑھنا چاہتا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 07:40pm سائفروآڈیو لیک: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے دو گھنٹے تحقیقات چیرمین پی ٹی آئی دو گھنٹے تاخیر سے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر پہنچے
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 04:22pm وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کیلئے تشکیل پہلا بینچ بحال جسٹس مسرت ہلالی ہی 3 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گی
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 10:53pm عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم کسی بھی آسمانی کتاب کی بے حرمتی کریں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 10:58pm عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر جج زیبا چوہدری سے معافی مانگ لی احتساب، انسداد دہشتگردی اور سیشن کورٹ میں سماعتیں ہوں گی۔
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 09:03am عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عوام کا مطالبہ عمران خان کون ہیں کہ وہ سزا سے بچ جائیں، عوام کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 06:58pm عمران خان پہلی بار پیش، جے آئی ٹی نے 8 اور 9 مارچ کو زمان پارک سے آپریٹ روابط کے شواہد دکھا دیئے تحریک انصاف کے چیئرمین جے آئی ٹی کے سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ دے سکے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 10:26pm جھوٹے مقدمات پر ہم عدالت گئے، آپ بھی جرات کریں، وزیراعظم کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب اللہ نے ہمیں عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 05:06pm پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے عون چوہدری کی درخواست پر اعتراضات عائد سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگاکر درخواست واپس کردی
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 09:07am عمران خان نو مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد مقدمہ میں راجہ بشارت سمیت پندرہ افراد پہلے ہی نامزد ہیں۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:08pm پی ٹی آئی نے ”بلے“ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے دی گئی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 08:55pm کراچی کے پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز کی باغی دھڑے کی شمولیت جماعت اسلامی نے ہمارا ساتھ دینے کے بجائے دھوکا دیا، بلدیاتی چیئرمین
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 05:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی 13 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:32pm پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس کو غیر مؤثر قرار دے دیا عدالت نے نااہلی درخواست مزید قابل سماعت نہ ہونے پر کیس نمٹا دیا
پاکستان شائع 16 جون 2023 11:19am توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے108 میں سے 58 تحائف توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے، نیب نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2023 10:08pm چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن کے خلاف 6 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ درج عظمیٰ خان نے اربوں کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ خریدی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:24pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش، 4 گھنٹے سے زائد تفتیش نیب نے بشریٰ بی بی کو بطور گواہ 13 جون کوطلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 12:46pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:59pm محکمہ داخلہ بلوچستان کی حسان نیازی کو پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایت کوئٹہ میں درج مقدمہ میں ضمانت ہوتے ہی حسان نیازی کو لاہور پولیس کے حوالے کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 09:45am عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:47am میرا دل کہہ رہا ہے مینار پاکستان جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا، عمران خان سب کو دعوت ہے نماز ِتراویح کے بعد تاریخی جلسے میں شریک ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 فروری 2023 03:45pm تھوڑے سے ڈالرز کیلئے ہم نے امریکا کو خوش کرنے کی کوشش کی، عمران خان کسی اور ملک کے مفاد کیلئے خارجہ پالیسی بنے تو آپ آزاد نہیں ہوتے، عمران
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:35pm اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان ہماری حکومت کو بیرونی سازش کا حصہ بن کر جنرل (ر) باجوہ نے اقتدار سے ہٹوانے کا فیصلہ کیا، عمران