پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 05:44pm بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا عمران کی رہائی سے متعلق دعویٰ جھٹلا دیا حکومت نے کبھی بھی بانی پی ٹی آئی کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:59pm پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کے کسی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد پی ٹی آئی کو خدشہ ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے لیے اپنے نمبر پورے کرنے کی خاطر ان کے اراکین کے ساتھ زور زبردستی کرسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 08:57pm اپنے خلاف کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیرِ غور ہے،، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 06:40pm سننے میں آیا ہے قومی اسمبلی اجلاس میں ججوں پر حملہ آور ہونے پلان ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی پر پابندی اور ججوں کے خلاف کسی بھی قرارداد کی مخلافت کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:59pm مظفرگڑھ سے ہمارے ایم این اے معظم جتوئی کو اغوا کر لیا گیا، چیئرمین تحریک انصاف کا دعویٰ ہم رکن قومی اسمبلی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:29pm عمران خان مذاکرات اور جو ہوا اسے معاف کرنے کیلئے تیار ہیں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں، بیرسٹر گوہر محمود خان اچکزئی سے بات کرکے مذاکرات کا آغاز کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:25pm عدالت نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسےکی اجازت دی گئی، عدالتی حکم کے بعد ضلعی انتظامیہ کا نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 28 مئ 2024 10:46pm عمران خان کے اکاؤنٹ سے ہونیوالی ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی ظاہر کردی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹ سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 05:45am پارٹی پالیسی کے خلاف ٹویٹ پی ٹی آئی رہنما سالار خان کو مہنگا پڑ گیا پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ممبر سالار خان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 07:46pm چئیرمین پی ٹی آئی نے انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان کردیا ہماری طرف سے سب کے لیے عام معافی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 03:44pm چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست مسترد ایسی کوئی روایت نہیں ڈالنا چاہتے، یہ آرڈر نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 22 اگست 2023 10:38am الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن کیس میں اپنی کارروائی جاری رکھے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 21 اگست 2023 12:24pm چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید ممکنہ گرفتاریوں کیخلاف درخواست اعتراض کے ساتھ واپس وکیل سلمان صفدر نے آئینی درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 10:44am عمران خان کیلئے غیرملکی سفیروں سے مدد طلب، بیرون ملک بھیجے جانے کے امکانات پارٹی کی سینیئر قیادت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلانے کی کوشش
پاکستان شائع 17 اگست 2023 04:34pm چیئرمین پی ٹی آئی کی ملک بھر میں درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست دائر سپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل184 تھری کے تحت دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 07:05pm عمران خان کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج، جیل میں پوچھ گچھ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
پاکستان شائع 11 اگست 2023 04:32pm شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف کیس کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نے کیس جسٹس بابر ستار کو بھجوا دیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 02:08pm چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ملزم کو ایک مقدمے میں سزا ہوچکی قانون کے مطابق اب عبوری ضمانت نہیں بنتی، عدالت
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:33pm وکیل قتل کیس: عمران خان کو 24 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم وکیل نے بینچ کے ججز پر الزامات لگائے، اور توہین عدالت کے ڈر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 05:20pm ’بارش کا پانی عمران خان کے سیل میں پہنچ گیا‘ عمران خان کو 9×5 کے اٹک جیل سیل میں رکھا گیا ہے، وکیل شیر افضل مروت
پاکستان شائع 09 اگست 2023 11:51am ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج وکلاء مشتعل ہوئے بدتمیزی کی اور مجھ پر حملہ آور ہوئے، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل
پاکستان شائع 08 اگست 2023 01:08pm زمان پارک سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن پولیس حراست سے فرار ملزم سجاد علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 07:49pm وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، اے کلاس دینے کی درخواست پر سماعت کل سابق وزیراعظم کے وکلاء کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 08 اگست 2023 10:38am چیئرمین پی ٹی آئی کو جن حالات میں رکھا گیا ہے وہ اچھے نہیں ہیں، شاہ محمود پارٹی چئیرمین عمران خان ہیں اور رہیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 08:05pm الیکشن کمیشن کی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی خبروں کی تردید الیکشن کمیشن آج عمران خان کو چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 09:36pm عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے، شاہ محمود قریشی ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی، وکالت نامے پر دستخط کے بغیر اپیل داخل نہیں ہوگی، کور کمیٹی اجلاس کے بعد بیان
پاکستان شائع 06 اگست 2023 06:43pm باجوڑ میں پی ٹی اۤئی رہنما ریحان زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا ریحان زیب کے خلاف تھری ایم پی او کے تحت ایف اۤئی اۤر درج ہے