پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 10:33am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی سابق وزیراعظم پر 9 مئی اور توشہ خانہ کے تناظر میں مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:12pm توشہ خانہ سماعت کے دوران عمران خان اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ 'نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو اور جو مرضی کہلوا لو'، عمران خان کے جملے پر نیب پراسیکیوتڑ بھڑک اٹھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست نمٹادی بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:24pm بشریٰ بی بی کی مقدمات، انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 03:31pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 02:44pm بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائری کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بشریٰ بی بی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 06:03pm ’سینسرڈ میڈیا ہے آپ کی بات نہیں چلائے گا‘ عمران خان کا میڈیا نمائندؤں پر طنز اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بار بار منع کرتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:06pm عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، مجھے بھی نہیں پتہ زندہ رہوں گی یا نہیں، بشریٰ بی بی یہ باتیں ریکارڈ پر لا رہی ہوں، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:54pm خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:19pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کیلئے دوسرے جعلی مقدمے میں بغیر جواز گرفتار کیا گیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 10:27am عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر دلائل طلب عدالت کی سپرینڈینٹ اڈیالہ جیل کو سابق وزیراعظم کو ویڈیولنک یا فزیکلی حاضری کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:46pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب ٹیم کا بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سے تفتیش تیسرا دورمکمل نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں 2 گھنٹے سے زائد وقت پوچھ گچھ کی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:59pm مجھے جیل میں ڈالیں بیوی کو چھوڑ دیں، آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ میڈیا کی عدم موجودگی پر عمران خان کی واک اؤٹ کی دھمکی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 07:38pm عدالتی احکامات کے خلاف جبراً قید میں رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کے سوا کوئی آپشن نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی مزید جھوٹے مقمات میں گرفتاری کی کوششیں کسی صورت گوارا نہیں، کور کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:44pm رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:21pm عدت کیس میں سزائیں معطل: کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی جیل سے رہا ہوسکیں گے؟ کیا عمران خان کو مزید حراست میں رکھا جاسکتا ہے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 04:32pm عدت کیس میں رہائی: عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف آخری کیس تھا، آج گھر لے کر جائیں گے، بیرسٹر گوہر آج حق اورانصاف کی فتح ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 03:46pm یہ فقہ حنفی سے ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:54pm عدت نکاح کیس : بشریٰ بی بی کے وکیل کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:25pm عدت کیس : خاور مانیکا کی طبی و شرعی رائے لینے کیلئے درخواستیں دائر، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے خاور مانیکا کے وکلاء سے طلاق نامہ پر تاریخ ٹمپرنگ پر جواب مانگ لیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:17pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 12:20pm عدت کیس میں اپیل پر فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کے حکم پر نظر ثانی درخواست خارج عدالت نے سیشن کورٹ کو ایک ماہ کے اندر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا حکم برقرار رکھا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان