پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد عمران خان نے نیب مقدمات میں بریت مانگ لی نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاؤنڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 05:59pm باہر نکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 10:35am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے جیل حکام سے ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر دوبارہ رپورٹ طلب کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:49pm 190ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کی بریت اورریفرنس کا حتمی فیصلہ ساتھ سنایا جائے گا، عدالت 7 ستمبر کو وکلاء صفائی میاں عمر ندیم پر مزید جرح کرینگے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:25pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع احتساب عدالت نے نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 03:08pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دائر نیب کو تمام ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت، ضمانت کی درخواستیں 30 اگست کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:31pm کہتے ہیں بشریٰ یا علیمہ پارٹی کو ٹیک اوور کررہی ہیں، آپ 3، 4 خواتین سے ڈر رہے ہیں، علیمہ خان ہم پاگل نہیں کہ سیاست میں آئیں، یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی ہے،علیمہ خان
پاکستان شائع 25 اگست 2024 01:31pm بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے بارے میں نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف نند بھاوج میں پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے، عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل
پاکستان شائع 24 اگست 2024 03:15pm رؤف حسن کے موبائل کا فارنزک تجزیہ، علیمہ کا پی ٹی آئی پر قبضے کیلئے جھوٹا بیانیہ بنانے کا انکشاف رؤف حسن اور علیمہ خان کے واٹس ایپ پیغامات لیک
پاکستان شائع 21 اگست 2024 02:59pm توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 06:40pm بشری بی بی کو سانحہ نو مئی کے بارہ مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا بشری بی بی جی ایچ کیو،آئی ایس آئی دفترسمیت حساس مقدمات میں نامزد ملزمہ تھیں
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:19pm عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں توشہ خانہ ریفرنس ٹو سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پر دائر کیا گیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 03:07pm نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:34pm بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:36pm بشری بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل، مختلف سوالات کئے گئے عدالت نے پولیس کوایک ہفتہ میں بشری بی بی سے تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:14pm اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:30pm جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم
پاکستان شائع 12 اگست 2024 11:26am شیخ رشید نے 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آنے کی پیشگوئی کردی کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کر لے جائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 03:45pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے عدت نکاح کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 روزہ ریمانڈ منظور یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا، جسٹس حسن اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:03pm سوا سال تک بشریٰ بی بی سے تفتیش نہیں کی گئی، اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت 12 اگست تک ملتوی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:06pm توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی تفتیش لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان، پولیس افسران سے گفتگو میں پولیس کے رویے پر برس پڑیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 09:54pm بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئیں اینٹی کرپشن فرح گوگی اور ان کے شوہر کیخلاف مبینہ کرپشن کے مقدمات درج کر رکھے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 03 اگست 2024 04:34pm نو مئی سے متعلق 12 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 08:01pm القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطور فرنٹ پرسن کام کیا، تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اراضی کی فروخت پر ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کا بیان سامنےآگیا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان