▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 12:18am بشریٰ بی بی کے الزام پر جنرل باجوہ کی تردید، پی ٹی آئی نے بھی بیان سے خود کو الگ کرلیا بشریٰ بی بی غلط کہہ رہی ہیں میرے پاس کوئی کالز نہیں آئیں، قمر جاوید باجوہ
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 10:25pm شریعت ختم کرنے کا الزام، بشریٰ بی بی نے دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کردیا، عظمیٰ بخاری اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر یہ الزام بہت خطرناک ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 12:00am بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام جاری، احتجاج کی تاریخ تبدیل کرنے کی شرط بتا دی بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ وہ جیل سے باہر آکر کسی سے کوئی بدلہ نہیں لیں گے، بشریٰ بی بی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:41pm عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم، ضمانت کا غلط استعمال نہ کرنے کی ہدایت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:21pm چوبیس نومبر کو ہم وہی کریں گے، جو دہشت گردوں کے ساتھ کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کیے بغیر چلے گئے، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:24pm بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 01:53pm بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر حاضری معافی کی استدعا منظور نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 11:07pm ’مطالبات تسلیم ہوئے تو احتجاج نہیں کریں گے، کل ایپکس میٹنگ میں گنڈاپور مؤقف رکھیں گے‘ شاہ محمود قریشی کا شکوہ جائز ہے، ہمیں ان سے جا کر بات کرنی چاہیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 08:56pm موبائل فون پر پابندی کے باوجود بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، ساری منصوبہ بندی منظر عام پر گزشتہ اجلاسوں میں بھی ممبران اور عہدیداروں سے موبائل لیے گئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 04:16pm توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 04:24pm احتجاج کیلئے 10-10 ہزار لوگ کہاں سے لائیں؟ ارکان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے احکامات سے پریشان بشریٰ بی بی نے احتجاج کو فائنل کال قرار دیا اور ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کو بھی آخری وارننگ دے دی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 12:11pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 09:17am 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 04:33pm پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت شامل نہ ہوسکی کو پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دی ہے
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 11:37pm سیاست میں آنے کا شوق نہیں، شوہر کے لیے فکرمند ہوں، بشرٰی بی بی ڈی چوک والی ویڈیو پہنچنے کی ہدایات کی عدم تعمیل پر کارروائی ہوگی، سی ایم ہائوس کے اجلاس میں گفتگو
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 01:18pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 08:30am عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی تردید بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہونے کے ناطے، اپنے شوہر کی رہائی کے لیے اقدامات کرنے میں مصروف ہیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:18pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 12:50pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران اور بشریٰ 342 کا بیان ریکارڈ کرائیں گے کیس کے لیے بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:08pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 04:24pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت اگر ٹرائل کورٹ سے بریت درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 05:38pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، عمران اور بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کیلئے تاریخ مقرر وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 03:45pm توشہ خانہ ٹو کیس بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور وکلا صفائی کی دستاویزات جمع کرانے کی مہلت کی استدعا پر پراسیکیوٹر کی مخالفت
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:05pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:00pm ’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 07:40pm بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ کے پروٹوکول میں واپس پشاور پہنچ گئیں ہ بشریٰ بی بی 3 روز قبل بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر لاہور پہنچی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 05:34pm بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج، ہائیکورٹ نے مقدمے کو ٹھیک نہیں سمجھا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 06:56pm بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں قیام بڑھا دیا بشری بی بی مزید 2 سے 3 روز قیام کریں گی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا