پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:14pm مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 55 شہید، 60 زخمی دھماکے میں 10 سے 15 کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیا گیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 07:24pm مستونگ دھماکے میں زخمی جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ کراچی منتقل حافظ حمداللہ کو کوئٹہ سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے سے کراچی پہنچایا گیا
پاکستان شائع 28 اگست 2023 10:21pm گجرات میں دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 28 اگست 2023 06:57pm درہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:34pm کوئٹہ: سربراہ بی این پی عوامی اسد بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ دھماکےسے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:14pm کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے کے بعد لاپتہ اریب کی لاش مل گئی اریب کوریئر کمپنی کا ملازم تھا اور اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں
پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:55pm شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق، سرکاری ذرائع 3 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 مزدوروں کی حالت نازک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 11:41pm کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی چارسدہ میں ڈی ایس پی تحصیل شبقدر کے دفتر پر دستی بم حملہ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 12:59pm کوئٹہ: دستی بم حملے میں خاتون اور دو بچے زخمی دستی بم حملہ جوائنٹ روڈ پر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:48pm پنجگور میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں یونین کونسل چیئرمین اسحاق بھی شامل
دنیا شائع 07 اگست 2023 08:12pm گندم کی خاک سے ترکی کی بندرگاہ پر زوردار دھماکا، متعدد افراد زخمی دھماکے کی وجہ سے علاقے میں شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:18pm باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی کوئی خاص ٹارگٹ تھا، ملزمان تک تقریبا پہنچ چکے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 06:50pm جمردو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج خودکش حملہ آور کی شناخت انصار افغانی کے نام سے ہوئی۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:27am خیبر میں خودکش دھماکے کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر نے کیا دیکھا 'کسی نے بھی نہیں سوچا تھا کہ مسجد میں دھماکہ ہوسکتا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 09:50pm خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش دھماکا، پولیس افسر شہید دھماکے سے مسجد کی عمارت بھی منہدم ہوگئی، پولیس حکام
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 10:00pm حیات آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج، نامعلوم ملزمان نامزد مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور دیگر دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:18am پشاور حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ بارودی مواد گاڑی کی ڈگی میں رکھا گیا تھا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 11:01pm نائب امیر جماعت اسلامی خیبر شاہ فیصل آفریدی کے گھر کے باہر دھماکا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 09:26pm تربت: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید خاتون خود کش حملہ آور نے گاڑیوں کے قریب جاکر خود کو اڑالیا
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:56am جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی میں دھماکا، دو افراد جاں بحق دھماکے سے سابقہ امن کمیٹی ممبر ولی جان کے بھائی اور خونا جان جاں بحق، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 11:39pm کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، راہگیر بچی اور ایک شخص زخمی دھماکے سے قریبی گھروں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 27 مئ 2023 01:06pm ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا 23 اہلکار زخمی دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل پر رکھا گیا تھا
دنیا شائع 23 مئ 2023 03:23pm پینٹاگون کی وہ تصویرجس نے امریکی اسٹاک ایکسچینج کو ہلا کررکھ دیا تصویروائرل ہونے پرپینٹاگون کو بھی بیان جاری کرنا پڑا
پاکستان شائع 20 مئ 2023 01:08pm ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ کن دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 11:14am ٹانک: پولیس وین پر دستی بم حملے کے باعث 20 افراد زخمی ایک شخص جاں بحق حملے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:58pm خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ شہید دھماکا قومی شاہراہ پر میڈیکل کالج کے قریب ہوا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:31pm سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 03:47pm سوات دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں، ڈی آئی جی خیبرپختونخوا سوات کے تھانہ کبل میں دھماکے میں شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 12:30pm سوات دھماکے کی ممکنہ وجہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری رپورٹ میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 06:00pm سوات کے کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ایک دھماکا گیٹ کے باہر اور ایک تھانے کے اندر ہوا ، ذرائع