پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 03:56pm کراچی: نئی سبزی منڈی میں بینک کے قریب دھماکا دھماکے سے ایک شخص زخمی، دکانوں اور عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:29pm جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا، بیٹا جاں بحق، رہنما سمیت 4 افراد زخمی ملک جمیل علاقہ کڑی کوٹ سے وانا بازار جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 05:25pm باجوڑ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق دو زخمی زخمیوں کو ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 01:15pm پشین : پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 12:21pm پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:03pm کوئٹہ : گرلز اسکول سمیت 3 مقامات پر دستی بم حملے، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی دستی بم حملے گرلز اسکول، دکان اور گھر پر کیے گئے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 08:26pm باجوڑ : قبائلی رہنماؤں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 09:58pm ہنگو : جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے دھماکا دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جنھیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:17am سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:49am جنوبی وزیرستان میں امن چوک کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد سے سابقہ امن کمیٹی کے رکن عین اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 08:25pm کوئٹہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کر دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 08:26pm مردان : بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 8 زخمی ہوگئے پولیس نے آس پاس کے علاقوں سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:33pm خیبرپختونخوا میں بم دھماکا، سابق سینیٹر سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 30 جون 2024 09:39am ضلع کرم: شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا، 19 افراد زخمی زیادہ تر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹرز
▶️ پاکستان شائع 30 جون 2024 09:16am پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:49am پشاور کے نجی گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکج سے دھماکا، بچوں خواتین سمیت 9 افراد زخمی واقعہ یونیورسٹی روڈ پر واقعہ شلٹن گیسٹ ہاوس میں پیش آیا
پاکستان شائع 24 جون 2024 02:52pm شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے سے 7 افراد زخمی دھماکے سے 2 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 16 جون 2024 06:15pm پارا چنار : گاڑی کے قریب نصب بم دھماکا، باپ بیٹے سمیت 3 جاں بحق گاڑی میں سوار افراد قربانی کا جانور لینے جارہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:32pm راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:16am حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں اموات 22 ہوگئیں بدھ کے روز کراچی سے مزید 4 میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:01pm باجوڑ: تحصیل ماموند میں بم دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی تحصیل ماموند کے علاقہ تنی فرش میں پولیس نے ایک بم کو ناکارہ بنا دیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:46pm لنڈی کوتل میں اسکول کے قریب دھماکا بارودی مواد کو پہلے سے نصب کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 05:38pm حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 14 ہوگئی سول برنس وارڈ کراچی میں زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک
پاکستان شائع 12 مئ 2024 10:31pm پشاور کے ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکا کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی شالکوٹ میں بھی دھماکا، متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:57am چارپائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:14am جڑانوالا : آتشبازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکا دھماکے سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:59am رائیونڈ : مٹھائی کی فیکٹری میں دھماکے سے3منزلہ عمارت منہدم، ہلاکتوں کا خدشہ حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی قریبی اسپتال منتقل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:56pm کراچی میں شادی ہال کے باہر گیس لائن میں دھماکا، 5 افراد زخمی آتش بازی کے سبب قریب گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ، پولیس
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 03:36pm کراچی میں غیرملکیوں پر حملے کے 3 مقدمات درج، کونسی دفعات لگائی گئیں مقدمے میں ہلاک دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کاروں کو بھی نامزد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 05:55pm کراچی حملہ: ڈبل روٹی سپلائی کرنیوالی گاڑی نے غیر ملکیوں کی جان بچائی مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج