خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی
پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.