دنیا شائع 15 دسمبر 2024 02:47pm فون چارجر نے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی جان لے لی آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم لوگوں کو بچایا نہیں جا سکا
دنیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:05pm کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی افغان وزیر مہاجرین جاں بحق وزیر خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو ساتھیوں سمیت مارے گئے، عہدیدار
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:46am کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج مقدمے کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمٰن عرف رحمٰن گل کو بھی نامزد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:49pm بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور ایک زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:21pm لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکا افسران مشتبہ پیکج کی تفتیش کر رہے ہیں، حکام
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 06:02pm جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 05:00pm میران شاہ: گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، دو بچے شامل
دنیا شائع 14 نومبر 2024 12:43pm برازیل: جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل برازیل میں دھماکوں سے خوف کی فضا قائم دھماکے ساؤپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:38pm چارسدہ میں پولیس موبائل کے قریب خودکش دھماکا، اہلکار محفوظ رہے موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:35pm پشاور: کھلونا سمجھ کر گھر لایا گیا دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:42am دوران مرمت ڈمپر کی ڈیزل بھرنے والی ٹنکی پھٹ گئی حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
دنیا شائع 01 نومبر 2024 09:06am بھارت میں ’پیاز بم‘ پھٹنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی 2 موٹر سائیکل سوار پیاز بم کی کھیپ ساتھ لے جا رہے تھے، رپورٹ
دنیا شائع 29 اکتوبر 2024 12:31pm کیرالہ کے مندر میں آتش بازی کے سامان میں زور دار دھماکا، 150 افراد زخمی آگ سے بھیڑ میں موجود افراد کے چہرے اور ہاتھ جھلس گئے، میڈیا رپورٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:47pm شمالی وزیرستان خود کش حملے میں 8 اہلکار شہید، دُکی میں دھماکے سے 3 ایف سی اہلکار زخمی خود کش حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 02:48pm قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب دھماکا بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، دھماکے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس
دنیا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:05am میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا
دنیا شائع 20 اکتوبر 2024 05:38pm دہلی کے فوجی اسکول کے باہر دھماکا، درجنوں پروازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی سی پی آر ایف اسکول کی دیواروں پر پراسرار سفید پاؤڈر پایا گیا، چوبیس گھنٹے میں 32 پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 08:42am ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیم کی جانب سے آپریشن کا عمل جاری ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 12:50pm پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکا پولیس گشت کے دوران ہوا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 06:51pm ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک اور بم دھماکا کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں، 2 اکتوبر کو بھی کوپن ہیگن میں دھماکے ہوئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:34pm کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:43am کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملہ: دفتر خارجہ کا چین کو واضح پیغام چینی دوستوں کی سلامتی کویقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:17pm بلوچستان میں دھماکہ: 3 اہلکار شہید ، 4 زخمی دھماکہ خیز مواد اس وقت پھٹا جب سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی، سیکیورٹی اہلکار
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 09:03am کراچی: لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 02:11pm مردان: گودام کے اندر دھماکا، 5 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:38am پشاور: کچرے کے ڈھیر میں پراسرار دھماکا، 10 سالہ بچہ جاں بحق دھماکے کی نوعیت سے متعلق کہنا قبل از وقت ہوگا، پولیس
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 04:33pm کباڑ کی دکان میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق بم اسکواڈ کا عملہ اور فرانزک ٹیمیں دھماکے کی نوعیت کا تعین کریں گی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 08:41am کراچی کے علاقے لانڈھی میں پراسرار دھماکا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا دھماکے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شائع 14 ستمبر 2024 01:48pm میں نہیں سمجھتا آج کوئی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا آج کوئی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ...
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:08am تربت کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 4 افراد زخمی دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، پولیس