پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:45pm ملٹری لیڈرشپ نے یقین دلایا اقلیتوں کے حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا، نگراں وزیراعظم کوئی بھی گروہ حملہ آور ہوگا تو ریاست ایکشن میں آئے گی، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 21 اگست 2023 04:00pm وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے وزیراعظم گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
پاکستان شائع 18 اگست 2023 07:30pm نگراں وزیراعظم کاکڑ نے کلینک پر بچی سے کیا گفتگو کی انوارالحق کاکڑ نے بچی کے ساتھ تصویر بھی بنوائی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 10:09pm قانون کی حکمرانی، 9 مئی ملزمان کیلئے سزائیں، محدود مدت کی عبوری حکومت، نگراں وزیراعظم نے ترجیحات بتادیں ہم قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 17 اگست 2023 03:34pm سیاسی سفر آپ کے ساتھ شروع کیا اب بھی سرپرستی چاہتاہوں، نگران وزیراعظم کا شجاعت کو فون عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، تدارک کیلئے اقدامات اٹھائیں، شجاعت حسین کا نگران وزیراعظم کو جواب
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 11:00am پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون شفاف انتخابات کیلئے معاونت فراہم کریں گے، نگراں وزیراعظم کا انٹونی بلنکن کو جواب
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:39pm جڑانوالہ چرچ واقعہ، نگراں وزیراعظم کی ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے سزا دینے کی ہدایت جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی پر قابو پانے اور قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، بلاول
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:01pm 90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 08:52pm شمشاد اختر وزیر خزانہ، ڈاکٹر گوہر اعجاز کو بھی اہم وزارت مل گئی نگراں کابینہ کی تشکیل کل تک مکمل ہونے کا امکان
دنیا شائع 16 اگست 2023 09:24am امریکا پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں 'عسکریت پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کیلئےساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:43pm کاکڑ کو نگراں بنانے والے خود ناخوش ہیں، وقت آئے گا جب فیصلے پر روئیں گے، اختر مینگل نومبر کے بعد انتخابات ہوئے تو آئینی مدت سے نکل جائیں گے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:58pm میرا نام نگراں وزیر اعظم کے طور پر بھی زیر غور لایا گیا تھا، مقبول باقر حلقہ بندیوں کا چیلنج ضرور ہے لیکن الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں گے، نامزد نگراں وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 15 اگست 2023 08:47pm نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت
پاکستان شائع 15 اگست 2023 06:36pm منصب سنبھالتے ہی نگراں وزیراعظم کا بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر فوکس انوار الحق کاکڑ کو مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی
▶️ پاکستان شائع 14 اگست 2023 10:41pm نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں، فرحت اللہ بابر پی ڈی ایم حکومت کے تحت ہائبرڈ ماڈل خراب ہوا، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 11:50pm شہباز شریف پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس سے رخصت، ٹوئٹر پر ’سابق‘ لکھ لیا شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس کو خیرباد کہہ کر لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان شائع 14 اگست 2023 07:50pm نگراں وزیراعظم نے منصب سنبھالتے ہی تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 01:32pm انوار الحق کاکڑ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی، نشست خالی قرار دیدی گئی نامزد نگراں وزیراعظم کی ایوان بالا کی رکنیت مارچ 2024 تک تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 06:17pm انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا، شہباز حکومت ختم وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر انوار الحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:17pm انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت اور بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے پہلے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 12:56pm انوار الحق کاکڑ کے تقرر میں نواز شریف اور مریم کا کردار نامزد نگراں وزیراعظم کی مریم نواز سے ملاقات سے ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان شائع 13 اگست 2023 07:12am انوار الحق کاکڑ عمران خان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں حالیہ پریس کانفرنس سے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بھی اظہار خیال کر چکے ہیں
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:14pm خورشید شاہ کی نگراں وزیراعظم سے متعلق بیان کی تردید نگراں وزیراعظم کا نام کمیٹی نےمشاورت سے فائنل کیا،خورشیدشاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:41pm نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:18pm نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے