پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:16pm آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع- پالیسی میں ’تسلسل‘ ضروری ہے: نگراں وزیراعظم کوئی بھی نظام تسلسل کو ترجیح دیتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے، کاکڑ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:35pm نگران وزیراعظم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سعودی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 03:41pm اقتصادی تعاون تنظیم کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 03:57pm افغان عبوری حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی 60 فیصد بڑھی، نگراں وزیراعظم اگر افغانستان سے مثبت اشارے یا اقدامات نہ آئیں تو پاکستان بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرے گا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 08:08pm ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، نگراں وزیراعظم کاکڑ کی معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:11pm الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، وزیراعظم پاکستان میں اس وقت عبوری جمہوریت ہے، مستحکم جمہوریت نہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:25pm گیس قیمت میں اضافہ فی الحال رک گیا، کابینہ نے دوبارہ جائزے کیلئے کہہ دیا کابینہ کی حج پالیسی 2024 اور اینٹی ہیومن اسمگلنگ اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:53pm نگراں وزیراعظم کی انسداد بجلی چوری مہم تیز کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ
شائع 23 اکتوبر 2023 03:44pm بائیومیٹرک نواز شریف کا حق، 2018 کی لیول پلیئنگ فیلڈ یاد ہے، انوار الحق نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، نگراں وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 06:18pm بائیومیٹرک نواز شریف کا حق، 2018 کی لیول پلیئنگ فیلڈ یاد ہے، انوار الحق نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:54pm نگراں وزیرِ اعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 10:36am سی پیک نئے دورمیں داخل ہوچکا ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سنکیانگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:47pm دیگر ممالک اور پارٹرنز کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، وزیراعظم پاکستان اور چین آئی ٹی اور سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھائیں گے، انوارالحق
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:52am اسپتال کو ٹارگٹ کرنا ایک غیرانسانی عمل ہے، نگراں وزیراعظم بلاول بھٹو، مریم نواز کی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:43pm نگراں وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں، پیوٹن بیجنگ میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اجلاس میں بھی شرکت کی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:38pm نگراں وزیراعظم کے وزراء اور سیکرٹری کو ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار الیکشن کمیشن نے درخواست پرسماعت کے بعد 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 10:51am اسرائیل فلسطین کشیدگی: اقوام متحدہ اور عالمی برادری کونوٹس لینا چاہیے، پاکستان ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، انوارالحق کاکڑ
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 07:37pm نگراں وزیراعظم 17 اکتوبر کو 2 روزہ دورے پر چین جائیں گے وزیر اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 07:00pm کالعدم ٹی ٹی پی سےکسی قسم کےمذاکرات نہیں ہوں گے، نگراں وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے جو قانون کہے گا وہ کردیں گے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 07:23pm نگراں وزیراعظم کی شپ یارڈز کی تعمیر کے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت سابق ڈپٹی چیرمین نیب ظاہر شاہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ممبر مقرر
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:00pm وزارت مذہبی امور کے سیکرٹری کا عہدہ 24 دن سے خالی حج پالیسی سمیت دیگر امور پرکام رک گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 09:29pm رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو نکالنے کی قطعی طورپر کوئی بات نہیں کی گئی، نگراں وزیراعظم حج پالیسی جلد سے جلد وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے پیش کی جائے، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:33pm نگراں وزیراعظم سے نئے تعینات ہونے والے نیول چیف سے ملاقات ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 03:19pm وزیراعظم کی شہزادہ احسان اشرف کو نگران وزیر بنانے کی سفارش انوار الحق کاکڑ نے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:17pm صدر اور نگراں وزیراعظم سے نیول چیف کی الوداعی ملاقاتیں ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 12:15pm ملک بھرمیں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ اب مالکان بچ پائیں گے نہ گاڑیوں کی ایک ے دوسرے صوبے میں منتقلی ممکن ہوگی